
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
سوال: نبی اعظم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے کون کون سے جانور کی قربانی فرمائی ؟
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔
اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم
جواب: خلق میں معزز ہو زیارت روضہ مقدس نصیب ہو یا خواب میں زیارت حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے مشرف ہو، جس لشکر میں ہونہ بھاگے، جس قافلہ میں ہو نہ ...
ایمان، کامیابی اور مغفرت کے حصول کی دعا
جواب: خلق میں ایمان اور ایسی نجات کاسوال کرتا ہوں جس کے پیچھے تیری طرف سے کامیابی ، رحمت اور عافیت ہو اور تیری طرف سے مغفرت اور رضا مندی ہو۔ (المعجم ال...
مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا کافر کو دیکھ کر پڑھنا
جواب: خلق تفضيلا، إلا عوفي من ذلك البلاء كائنا ما كان ما عاش"ترجمہ: جو شخص کسی مصیبت میں مبتلا انسان کو دیکھ کر یہ پڑھ لے:تمام تعریفیں اس اﷲ کے لیے ہیں، ...
انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔
جواب: خلق کے لیے باعثِ نفرت ہو، جیسے کذب و خیانت و جہل وغیرہا صفاتِ ذمیمہ سے، نیز ایسے افعال سے جو و جاہت اور مُروّت کے خلاف ہیں قبلِ نبوت اور بعد ِنبوت بال...
رخسار کے بال ہمیشہ کے لئے ختم کروانا
جواب: خلق وتقبیح صورت ہوتی ہے جو شرعا ہر گز پسندیدہ نہیں۔غرائب میں ہے: کان ابن عمر رضی ﷲ تعالٰی عنہما یقول للحلاق بلغ العظٰمین فانھما منتھی اللحیۃ یعنی حدھا...
حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کے بعد کون نبی ہوئے؟
جواب: خلق آدم عليه السلام، جلد1، صفحہ99، مطبوعہ مکتبۃ المعارف) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ ...
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
جواب: اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا ،نہ صرف جائز ،بلکہ مستحب اور باعثِ ثواب بھی ہے۔اس پر درج ذیل دلائل موجود ہیں : (1)ال...