سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 840 results

181

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: دہ ایسا نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے،اور یہ توبہ کرنا ہی اِس گناہ کا کفارہ ہوگا،توبہ کے علاوہ کسی اور قسم کا کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔نیز اس ناجائز عم...

181
182

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

182
183

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

جواب: دہ خطرہ ہے کہ عام طور پر اتنی عمر کے بچے بار بار نجاست کردیتے ہیں ،پھر اتنے چھوٹے بچے کو مسجدین کریمین میں لانے میں اِن مساجد کی بے ادبی کا بھی سخ...

183
184

جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب: دہ دردہ یاجاری پانی اوراس میں نجاست کااثرظاہرنہ ہو)پانی ناپاک تونہیں ہوگالیکن پھربھی ادب کے خلاف ہے۔ عنایہ شرح ہدایہ میں ہے"البول كما أنه ليس بأ...

184
185

خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم

جواب: دہ) ہو جاتی ہیں ،اس لئے قصد ا ان کو کھانا حرام ہوتا ہے ۔ حاشیۃ الطحطاوی على مراقی الفلاح شرح نور الايضاح میں ہے"سائر الأطعمة تفسد بطول المكث ...

185
186

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

جواب: دہ کاموں میں کرنا شروع کردیں۔رد المحتار میں قِرمز کیڑا جو کہ کپڑا رنگنے میں استعمال کیا جاتاتھا، کے مال متقوم ہونے کے متعلق ہے:”أنها من أعز الأموا...

186
187

قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟

جواب: دہ ہے۔ اس کے تحت علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ رد المحتار میں ارشاد فرماتے ہیں:’’(قوله هل يجب قضاؤه) أي قضاء القضاء الذي أفسده حتى يقضي حجتين للأولى و...

187
189

دھوپ کے گرم پانی سے وضو یا غسل کرنا

جواب: دہ ہے کیونکہ اس سے برص کی بیماری لگنے کااندیشہ ہے، لیکن اگر کوئی اس سے وضو یا غسل کرلے تو اس میں گناہ والی کوئی بات نہیں اور اس کا وضو و غسل بھی درست...

189
190

سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم

سوال: ہمارا ایکسپورٹ کا کام ہے۔ آج سے دو ماہ پہلے یورپ کی ایک پارٹی سے ہمارا یورو (Euro) میں سودا ہوا، اس وقت ایک یورو(Euro)پاکستانی 237 روپے کا تھا ، اس پارٹی نے آدھی پیمنٹ (Payment) یورو(Euro) کی صورت میں اسی وقت بھیج دی اور آدھی پیمنٹ (Payment) مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد بھیجنے کا طے ہوا۔ مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد جب وہ پارٹی پیمنٹ بھیجنے لگی تو ایک یورو (Euro) پاکستانی 276 روپے کا ہوگیا تھا ۔ مجھے اس پارٹی سے یورو(Euro) طے شدہ مقدار میں ہی وصول کرنے چاہیے یاکم وصو ل کرنے چاہیے تھے؟ میں نے طے شدہ مقدار میں ہی یورو (Euro) وصول کیے البتہ جب میں اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروانے گیا تو مجھے اب ایک یورو (Euro) کے پاکستانی 237 روپے کی بجائے276 روپے ملے ۔اس صورت میرے لیے کیا حکم ہے؟

190