
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟
غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنا کیسا ؟
جواب: فروخت درست واقع ہونے کے لیے عاقدین کا مسلمان ہونا شرط نہیں، کافر سے بھی خرید و فروخت کرنا شرعاً جائز ہے، لہذا عیسائی بیوپاری سے قربانی کا جانور خریدنا...
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
جواب: قیمت صدقہ کرنالاز م ہے۔ علامہ ابن بزاز کردری رحمۃ اللہ علیہ فتاوٰی بزازیہ میں فرماتے ہیں :’’لہ دین حال علی مقر ملیئ ولیس عندہ مایشتر یھا بہ لایلزم...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
جس کی ملکیت میں کاشت کی جانے والی زمین ہو ایسے شخص کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: زکاۃ الیہ فی قول محمد“ یعنی اگر کسی کی ملکیت میں آمدنی والی دکان یاگھر ہوجوتین ہزاردرھم کی مالیت رکھتاہولیکن اس کی آمدنی اسے اور اس کے عیال کو کافی ...
تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث
جواب: قیمت کا ہو، تو اس کو لینے کے بعد عموماً قدرشناس لوگ اس کی قدرکرتے ہوئے اس کا بدلہ بھی دیتے ہی ہیں ،ایسے تحفے لینا یا دینا کئی لوگوں پر دشوار اور بھار...
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: قیمت اس مقام کے حساب سے دینی ہو گی، جہاں صدقہ ادا کرنے والاادائیگی کے وقت خود موجود ہو ۔ حالت احرام میں چہرے کے چھپ جانے سے متعلقلباب المناسک اور ...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: قیمت کے مطابق بننے والی پاکستانی کرنسی (کم و بیش دولاکھ روپے) کا مطالبہ کرنا شرعاً درست نہیں ہے۔ نیز قرض شرعاً معجل ہوتا ہے، یعنی قرض کی واپسی کی ...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: قیمت حج کے زادِ راہ اور سواری جتنی یا اس سے زائد ہو، لیکن اسے یا اس کے عیال کو اس کی آمدن کی ضرور ت ہے، تو اس پر حج لازم نہیں ہے، اور اگر بعض زمین...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص ہے جس کے پاس سونا چاندی رقم وغیرہ کچھ نہیں ہے صرف گھر میں اپنی ضرورت کا سامان ہے، لیکن اس کے پاس اپنی بیٹی کے جہیز کے لیے خریدا ہوا سامان موجود ہے جو اس نے دینا ہے، ابھی تک بیٹی کی شادی نہیں ہوئی، کیا ایسا شخص زکاۃ لے سکتا ہے؟