
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: عدت میں ہو مِن وَجہٍ نکاح باقی رہتا ہے، اسی لیے شریعتِ مطہرہ کے نزدیک شوہر کی وفات کے بعد بیوی اسے غسل دے سکتی ہے ،کہ حکم ِنکاح باقی ہے ،یونہی اگر شوہ...
عدت وفات میں بیٹی کے گھر پیدائش کی رسم میں شرکت کرنا
سوال: ایک عورت عدت وفات میں ہے،اور اس کی بیٹی کے ہاں بچے کی ولادت کا سلسلہ ہے ،تو کیا وہ بیٹی کی محبت میں اس کے گھر جاکر رسموں وغیرہ میں شریک ہوسکتی ہے یا نہیں؟
علمِ جفر کیا ہے ؟ نیز علم جفر کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: متعلق اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921 ء) لکھتے ہیں:جفربیشک نہایت نفیس جائزفن ہے،حضر...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: متعلق صحیح بخاری کی حدیثِ پاک میں ہے:”أشد الناس عذابا يوم القيامة الذين يضاهون بخلق اللہ“ ترجمہ: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب ان لوگوں کو دیاجائے گا، ج...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: متعلق ایک ضابطہ بیان کرتے ہوئےعلامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ رد المحتار میں فرماتے ہیں:’’وفي البحر عن مناسك ابن أمير حاج الحلبي أن ضابطه لبس كل شيء معمول ع...
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: متعلق سوال کیاگیا ،تو آپ نے فرمایا:”لااعرف خلاف هذا “ ترجمہ:میں اس کے جواز کے متعلق کسی کااختلاف نہیں جانتا۔ (مسائل الامام احمد بن حنبل ،کتاب الاض...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: متعلق قرآن پاک میں لیے گئے۔بعض مفسرین کا قول ہے کہ اس میں مومنین کے باہمی معاہدے مراد ہیں ۔‘‘ (تفسیرِ خزائن العرفان ، تحت ھذہ الاٰیۃ) اجیر...
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
جواب: مسائل کا اخذ و استنباط خاص علمائے کرام کا کام ہے،اور اس کے لئے اچھی خاصی صلاحیتیں درکار ہوتی ہیں ، جب ہر عالم اس کام کا اہل نہیں،تو غیر عالم کہاں س...