
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں جادو کرنے اور کروانے والا کیا مطلقا ً کافر ہے؟ یعنی اگر کسی کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ جادو کرتایا کرواتا ہے، تو کیا ہم اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟
عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟
سوال: کیا عورت شرعی عذر(حیض و نفاس)کی حالت میں قاعدے کو ہاتھ لگاسکتی ہے یا نہیں؟اور معلمہ کا شرعی عذر کی حالت میں قاعدے کا سبق پڑھانا،اور طالبات کا شرعی عذر کی حالت میں سبق پڑھنا کیسا ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
جواب: علم قبل التنجس طاهرا و طهورا و بالتنجس علم زوال الوصفين، ثم ثبت بالجفاف شرعا أحدهما أعني الطهارة فيبقى الآخر على ما علم من زواله و إذا لم يكن طهورا لا...
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو ریح خارج ہونے کا عذر ہو، تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: علم بہ من یکون بالبعد منہ فلا یمر بینہ وبین السترۃ، ولا یمتنع من المرور وراء ہ، ولا یحصل ذلک إلا إذا کان طویلا غلیظا. فقیل: ینبغی أن یکون طولہ ذراعا ...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کاہندہ کے ساتھ نکاح ہوا اور ہندہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے، زید نے اس کی سگی بھانجی خالدہ سے نکاح کر لیا اور ازدواجی تعلق بھی قائم کر لیا اور ابھی تک میاں بیوی کے حیثیت سے اکھٹے رہ رہے ہیں، اس کو چھوڑا بھی نہیں، تو شرعاًایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟
جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا صرف ستر ہزار لوگ بلا حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے؟
اظہار براءت کے لیے کہنا میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں
سوال: کوئی شخص کسی معاملے سے اپنی براءت ظاہرکرنے کے لیے اس طرح کہتاہے کہ :" میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں "سوال یہ ہے کہ :کیااس طرح کا جملہ بولنا کفر ہے ؟
سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟
جواب: علم ہے اور نہ ہی سیکولرازم کے معنی معلوم ہیں۔ حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام وہ ہستی ہیں جنہوں نے اسلام کے علاوہ بقیہ اَدیان کو باطل قرار دے کر توحید ک...