
سوال: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:” حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔ (9) گردن کے دو پٹھے کہ شانوں تک کھنچے ہوتے ہیں ۔۔۔الخ “(فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہ گردن کے دو پٹھے کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی ؟
محمد شیث نام رکھنا کیسا؟ شیث نام کا معنی
جواب: علیہ الصلاۃ و السلام کےبیٹے کا نام ہے، جو اللہ کے نبی ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے انبیائے کرام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ار...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے: (1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟ (2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام
سوال: حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کا کیا نام تھا؟
سلام کرتے وقت صرف "سلام " کہنا
جواب: علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ (فَقَالُوۡا سَلٰمًا ؕ) انھوں نے آکر سلام کہا، اس کے جواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی سلام کہا یعنی اگر کس...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اعلان نبوت سے پہلے عبادت کا طریقہ ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اعلان نبوت سے قبل کس شریعت کے مطابق عبادت کیا کرتے تھے ؟مثلاً غارحرا میں عبادت کرنے کا ذکرہے تو وہ عبادت کس انداز میں کرتے تھے ؟
سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟
جواب: علیہ الرحمہ ایک مقام پر ارشاد فرماتے ہیں:”ان ما صلح للابتداء صلح للجواب۔“یعنی ہر وہ لفظ جو ابتداء کی صلاحیت رکھتا ہے وہ جواب کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔(ر...
حضرت اسماعیل کی قربانی اور بدلے میں آنے والے مینڈھے کا حکم
سوال: حضرت اسماعیل علیہ السلام کے فدیے کے لیے جنت سے جو مینڈھا لایا گیا تھا تو اس کے سینگ کعبہ شریف میں رکھے ہوئے تھے جو کہ فتنہ حجاج کے وقت آگ لگنے سے جل گئے تو سوال یہ ہے کہ جب وہ مینڈھا جنتی تھا تو اس کے سینگوں کو آگ کیسے جلا سکتی ہے ؟
ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟
جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عرفہ کے دن کے روزے کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ معاف فرمادے گا۔...