پیڈ سے خون روکنے پر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہوگی؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو استحاضہ کا خون آ رہا ہو تو وہ مخصوص مقام کی اندر والی طرف میں پیڈ رکھ کر خون اندر ہی روک کر نماز پڑھتی ہے تو اس صورت میں شرعی معذوری تو ثابت نہیں ہوگی یہ تو معلوم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت حال میں جس میں خون اندر ہی روکا ہوا اور اس ٹائم وضو کیا تواس وضوسے اگلی وقت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا دوبارہ وضو کرنا ہو گا؟
اپنا جسم اور سر ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ
سوال: بہار شریعت ص 484 پر مسئلہ ہے: کوئی شخص برہنہ اگر اپنا سارا جسم مع سر کے کسی ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھے نماز نہ ہوگی اوراگر سر اس سےباہرنکال لے ، ہو جائے گی۔عرض یہ ہے کہ سر بھی چھپا لیا تو نماز کیوں نہ ہوگی حالانکہ سترِ عورت تومکمل پایا جارہا ہے؟
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: عورتوں کے لیے اس میں کوئی حرج نہیں۔ میں کہتا ہوں: اس عبارت کا ظاہر یہ بتاتا ہے کہ جس طرح مرد کے لیے بچے کے ساتھ یہ عمل ( یعنی سونا اور ریشم پہنانا، ہ...
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
جواب: عورت حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھ سکتی ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ہے، بلکہ عورت کے لئے مستحب ہے کہ فرض نمازوں اوراس کے علاوہ جن نوافل کی اس کی عادت...
باریک دوپٹہ دہرا کرکے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: عورت کی شرط پائی جا رہی ہے ۔ درمختار میں نماز کی شرائط میں ہے’’الرابع ستر عورتہ‘‘ترجمہ : چوتھی شرط اس کے ستر کا چھپا ہوناہے۔( درمختار ، کتاب الصلا...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: عورت) جو ایامِ قربانی (10 ذو الحج کے طلوعِ فجر سے لےکر 12 ذو الحج کی غروبِ آفتاب تک) میں کسی بھی وقت مالکِ نصاب ہو، اس پر قربانی واجب ہے۔ اس کے وجوب...
نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: عورت اس کی نگاہ قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ ہونا (مستحب ہے )تاکہ اس چیز کی طرف نظر کرنےسے حفاظت ہو جو خشوعِ نمازمیں خلل ڈالے ۔ (امداد الفتاح ...
بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا
سوال: اگر کوئی عورت فرض نماز میں ہو اور اس عورت کا بچہ رونے لگ جائے اور کمرے میں دوسرا کوئی بچے کو لینے والا نہ ہو تو اس صورت میں وہ عورت نماز توڑ کر بچے کو لے سکتی ہے یا نماز جاری رکھنا ہوگی؟
انگلیاں چٹخانے میں عملِ کثیر نہ ہو تو نماز کا حکم
سوال: عورت نے نماز میں انگلیاں ایسے چٹخائی کہ عمل کثیر نہ ہوا تو بھی نماز مکروہ تحریمی ہوگی ؟
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: عورتیں تمہیں خوش آئیں دودواور تین تین اور چارچار۔ پھر اگر ڈرو کہ دوبیبیوں کوبرابر نہ رکھ سکو گے تو ایک ہی کرو یا کنیزیں جن کے تم مالک ہو۔یہ ا س سے ز...