قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
جنت میں کن لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی؟
جواب: غریبوں کے دم سے آباد ہیں،امیروں کے لیے کالج،سینما،کھیل تماشے ہیں فرمان پاک بالکل درست ہے۔" (مراۃ المناجیح،ج 7،ص 56،قادری پبلشرز،لاہور) وَاللہُ اَعْل...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
بہن کے گھر نہ جانے کی قسم کھانے کے متعلق تفصیل
جواب: کھانا بھی شرعا قسم ہے۔ اور جب کوئی کسی بات پر قسم اٹھا لے اور اس قسم کا خلاف اس کے لئے بہتر ہو تو اسے چاہیے کہ اپنی قسم توڑ دے اور وہ کام کر گزرے جب...
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
جواب: کھانا بھی حلال ہوگا ،البتہ بغیر عذر کے جانور یا ذبح کرنے والے شخص کاقبلہ رُخ نہ ہونا ،خلافِ سنت اورمکروہ ہے ،ہاں اگر عذر کی وجہ سے ہو تو ...
جواب: کھانا پہنچانے کا حکم فرمایا۔ چنانچہ امام شمس الدین محمد بن احمدذہبی رحمۃ اللہ علیہ’’ تذکرۃ الحفاظ ‘‘میں لکھتے ہیں:’’روي عن أبي بكر بن أبي علي قال...
غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانا
جواب: کھانا دینا شرعاً درست نہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں جو کفار ہیں وہ ذمی نہیں بلکہ حربی ہیں اور انہیں صدقہ وخیرات دینا جائز نہیں، چونکہ فاتحہ کا کھ...
مسجد کی نئی تعمیر کرتے وقت پرانے ملبے کا کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک مسجد شہید ہوئی ہے اور اس کا ملبہ وغیرہ نکل رہا ہے، اس ملبے کا کیا جائے، بیچا جائے یا غریبوں کے لیے روڈ پر لگایا جائے یا دوسری مسجد میں ٹرانسفر کیا جائے، براہ کرم راہنمائی کر دیجئے؟
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: کھانا پینا حرام ہوگا۔ چنانچہ ’’منہل الواردین ‘‘میں ہے:”(و اما اذا انقطع قبلھا )ای قبل العادۃ و فوق الثلاث (فھی فی حق الصلاۃ و الصوم کذلک)حتی لو ان...
بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا
جواب: غریبوں میں خالی ایک کمرہ دے دینا کافی ہے، اگرچہ غسل خانہ وغیرہ مشترک ہو۔“(بہارشریعت،جلد2،صفحہ271،مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...