
جواب: قعدہ اولی یا قعدہ اخیرہ میں تشہد سے ابتداء کرناواجب ہے اگر بھول کر کسی نے تشہد سے پہلے سورۃ فاتحہ پڑھ لی،تو ترک واجب کی وجہ سے سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا...
چارچاررکعات کے ساتھ نمازتراویح اداکرنا
جواب: قعدہ کریں تو تراویح ادا ہو جائے گی ،لیکن طریقۂ متوارثہ (شروع سے جوطریقہ چلتاآرہاہے،وہ)یہی ہے کہ بیس رکعت تراویح دس سلام کے ساتھ یعنی دو دو رکعت کر کے...
سجدہ سہو کے بعد التحیات نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: عشا ء کے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کے بعد امام نے بھولے سے التحیات نہیں پڑھی اور سلام پھیر دیا تو اب کیا حکم ہے؟
مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا
سوال: اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
جواب: قعدہ میں تشہد کے بعد سلام بھول گیا اور ایک رکن کی مقدار خاموش رہا ، پھر اس کو سلام یاد آیا، تو اس پر سجدہ سہو واجب ہوگا ،کیونکہ اس خاموشی کی وجہ سے ...
مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے کہ وہ تو مسبوق نہیں تھا،ا س نے تمام رکعتیں امام کے ساتھ ہی پڑھی تھیں۔ اب ایسی صورت میں وہ شخص کیا کرے؟کیا سجدہ سہو کرلینے سے اس کی نماز درست ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ نیز اس صورت میں مقتدی کے امام کے ساتھ سلام نہ پھیرنے کی وجہ سے اس کی نماز میں کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟
قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: قعدہ بھی کیا تھا تو فرض ادا ہو گئے مگر سلام میں تاخیر کی وجہ سے ایسی تمام نمازوں کو دوبارہ پڑھنا لازم ہے ۔ اور اگر دو رکعت پر قعدہ نہیں کیا تھا ت...
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تراویح کی بیس رکعت میں اگر کسی امام نے دوسری رکعت میں قعدہ نہیں کیا اور بھولنے کی وجہ سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اس میں دو رکعت شمار کی جائیں گی یا تینوں رکعت فاسد ہو جائیں گی ؟
کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟
جواب: قعدہ میں اپنی گود پر نگاہ رکھے اور یہ حکم مطلق ہے، لہذا جو شخص کعبہ شریف کے سامنے نماز پڑھے، وہ بھی ان آداب کا خیال رکھتے ہوئے حالتِ قیام میں نگاہ ...
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: قعدہ نہ کیا اوریوں تیسری یا چوتھی رکعت میں حیض آگیا ،تو مکمل چار رکعت ادا کرنی ہوگی ، اگر دو ہی رکعتی نوافل ہیں، تو بہر صورت دو ادا کرنی ہوں گی ۔ ج...