
جواب: قرض اور دیون کی ادائیگی، روزہ، افطار، عورتوں کی عدت، ایام حیض اور حمل کی مدت وغیرہ کا وقت معلوم کرتے ہیں ۔ ‘‘( تفسیر نسفی، سورۃ البقرہ، تحت آیت 189، ...
قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: قرض لے کر کرے یااپنا کچھ مال بیچے۔“(فتاوی رضویہ،ج20،ص370،رضافاؤنڈیشن،لاھور) تبیین الحقائق میں علامہ زیلعی حنفی فرماتے ہیں:”ويضم الذهب إلى الفضة با...
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
جواب: قرض پورا وصول کرتاہےاورمنفعت اسے اضافی ملتی ہے،پس یہ منفعت سودہے۔ (ردالمحتار مع الدرالمختار،کتاب الر...
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟
عشر نکالنے کے لیے قرض مائنس کیا جائے گا یانہیں ؟
سوال: ایک شخص ہے جس کی فصل کی آمدنی تقریبا چار لاکھ ہوئی ہے ، لیکن اس پر کچھ قرض بھی ہے، تو کیا قرض کی رقم نکال کر عشر ادا کرنا ہوگا ،یا کل آمدن پر عشر واجب ہے ؟
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: قرض کا لین دین اور اسی طرح کے دیگر کام کرتے ہیں ، یہ (یعنی مالِ وراثت میں ان کی شرکت) شرکتِ ملک ہے ، جیسا کہ میں نے اسے تنقیح الحامدیہ میں تحریر کیا ہ...
جواب: قرض دینا اور لینا جائز ہے کہ گندم مثلی چیز ہے۔ البتہ! یہ ضروری ہے کہ جتنی گندم لی، واپسی بھی اتنی اور ویسی ہی گندم دینا طے پائے۔ہاں بعد میں دینے والا ...
کافر کا قرض ادا نہ کرنے کا حکم
سوال: کافر کے قرض کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں قیامت کے دن پکڑ ہوگی؟
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: محتاجوں کے دینے کو کھانا پکوائیں ،تو حرج نہیں، بلکہ خوب ہے، بشرطیکہ یہ کوئی عاقل بالغ اپنے مال خاص سے کرےیا ترکہ سے کریں، تو سب وارث موجود و بالغ و را...