
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: انتقال غزہ میں شام کی سرزمین پر ہوا۔ ان کی اولاد میں عبدالمطلب اور اسد اور ان دو کے علاوہ دیگر وہ بیٹے بھی شامل ہیں جن کا سلسلہ نسب نہیں چلا۔ اسد بن ہ...
والدہ کا انتقال نانا سے پہلے ہوا، تو نانا کی جائیداد میں نواسوں کا کوئی حصہ ہے؟
سوال: میری والدہ کا انتقال ہمارے نانا جان سے پہلے ہو چُکا تھا اور ہمارے نانا کا انتقال ابھی ہوا ہے جن کے دیگر بیٹے بیٹیاں موجود ہیں، ہم کل چھ بہن بھائی ہیں، کیا ہم اپنے نانا جان کی وراثت میں حصہ دار ہوں گے؟
بلی کے رونے کو منحوس یا باعثِ وبال و انتقال سمجھنا
سوال: ہمارے ہاں بلی کےرونے کو منحوس سمجھاجاتاہے ، اور یہ خیال کیا جاتاہے کہ جس محلے یا گھر میں رات کےوقت بلی روئے وہاں ضرور کوئی مصیبت آتی ہے یا کسی کا انتقال ہوجاتا ہے ۔کیا یہ بات شرعی اعتبارسے درست ہے ؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے داماد کا انتقال ہوگیا ہے میری بیٹی اپنے سسرال میں عدت پوری کررہی ہے تو سوال یہ پوچھنا ہے کہ بیٹی کا اپنے سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ؟ سائلہ:ام منور(صدر کراچی)
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: مہربان رحم والا ہے۔ (القرآن،پارہ28،سورۃ الحشر،آیت10) مذکورہ بالاآیت کے متعلق تفسیر مظہری میں ہے :”قال السيوطی وقد نقل غير واحد الاجماع على ان الدع...
امانت رکھوانے والے کا انتقال ہو جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
منت کے نوافل ادا کرنے سے پہلے انتقال ہوگیا، تو اس کا فدیہ ادا کرنا
سوال: کسی خاتون نے نفل نمازوں کی منت مانی تھی، منت پوری ہونے کے بعد وہ نفل نمازیں ادا کرنے سےپہلے ہی انتقال کر گئیں، تو کیا ان کے ورثا ان کی طرف سے ان نمازوں کا فدیہ ادا کر سکتے ہیں جبکہ انہوں نے اس کی وصیت نہیں کی تھی؟
کیا بیوی کے انتقال کے بعد اسکی بھانجی سے نکاح کرسکتے ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری زوجہ کا انتقال ہو گیا ہے، اب میں اس کی سگی بھانجی سے نکاح کر سکتا ہوں یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔ سائل: عبد الغفور عطاری (راولپنڈی)
حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا
جواب: انتقال ہو جائے،تو میں اور حضرت علی انہیں غسل دیں، پس میں نےاور حضرت علی نے انہیں غسل دیا۔(مصنف عبد الرزاق، جلد 03، صفحہ 409، مطبوعہ بیروت) مختلف...
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ یتیم پوتا اپنے دادا کی وراثت کا حقدار ہوگا یا نہیں جبکہ اس کے والد کا انتقال دادا کی زندگی میں ہی ہوگیا ہو؟ سائلہ: سارہ