سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 4563 results

181

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔

181
182

قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟

جواب: میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے، لہٰذا اسے صاف کرنے میں میت کے حق کو ضائع کرنا ہے اور اگر گھاس خشک ہو گئی ہو ، تو ای...

182
183

ناخن کاٹ کر بیت الخلا یا غسل خانہ میں پھینکنے سے بیماری کا اندیشہ ہے

جواب: دفن کر دینا چاہیے، اگر دفن نہ کرسکیں تو کسی محفوظ جگہ پر ڈال دینا چاہیے،اگر انہیں پھینک دیا تب بھی کوئی حرج نہیں ہے، البتہ بیت الخلاء یا غسل خانہ میں...

183
185

میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا

سوال: میت کے اوپر جو چادر وغیرہ دیتے ہیں اگر وہ قبر بنانے والے کو دیں تو وہ کیسا ہے ؟اور اگر قبر بنانے والا نہ رکھے تو وہ کیسا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

185
187

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

جواب: میت بیان کی گئی ہے، اس سے اُن ٹھیکیداروں اور فیکٹری مالکان کو بھی درس حاصل کرنا چاہیے، جو غریب کی دیہاڑی کا بالکل خیال نہیں کرتے ، انہیں بلا وجہ فارغ ...

187
190

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

190