
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: پورے مہینے کا اعتکاف کرے اور یہی ائمہ اربعہ کا قول ہے ۔ ( فیض القدیر ، جلد 5 ، صفحہ 122، مطبوعہ بیروت ) لیلۃ القدر سے متعلق ام المؤمنین سیدہ عائشہ...
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے ذمہ بیوی کا مہرِ مؤجل(جوطلاق یاوفات کے وقت دینا ہوگا)دو لاکھ روپے ہوں ،توکیامہرکے دولاکھ نکالنے کے بعد اس کی قربانی کا نصاب شمارکیا جائے گایا مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیاجائے گا ؟ اور کیااس مہر کی وجہ سے بیوی مالک نصاب سمجھی جائے گی اوراس پرقربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
جواب: پورے دو سال کی مدت کو پورا کرنا کوئی واجب و ضروری نہیں ،بلکہ اگر اس مدت سے پہلے ہی بچے کو دودھ پلانے کی ضرورت نہ رہے، اس طرح کہ ماں کے دودھ کے...
قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟
سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکا یا لڑکی ہو اور ان کے پا س اپنی کمائی کاپیسہ ہو تو کیاان پر بھی قربانی لازم ہے ؟
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا
سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
جواب: پورے ایک نماز کے وقت کو گھیرلے اور یہی زیادہ ظاہر ہے،جیسا کہ عذر کا ختم ہونا بھی اسی وقت ثابت ہوتا ہے کہ جب وہ نماز کے ایک پورے وقت کو گھیرلے(یعنی ...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: پورےوقت میں وضو کرکےفرض نماز اداکرنے پرقادر نہیں ہوتے، تو ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گے،اور ان کے لیے حکم یہ ہوگا کہ وہ ہر فرض نماز ...
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: پورے ترکہ کو محیط نہ ہو،تو قرض کی رقم الگ کر کے بقیہ ترکہ تقسیم کر سکتے ہیں،جیساکہ تنوير الابصار و درمختار میں ہے: ”(ولا) ينبغي أن (يصالح) ولا يقسم (ق...