
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،مختلف کریمز،لالی پاؤڈر،اورآئی شیڈزوغیرہ کے ذریعہ میک اپ کرکے چہرے کو خوبصورت بنانا،سیاہ مائل رنگت کو نکھارنا،ہاتھوں پاؤوں...
بالوں کی صفائی کے لئے ریزر ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
سوال: میراسوال یہ ہے کہ بالوں کو صاف کرنے کے لیے ریزرٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے جیسے چہرےیااس جگہ پر، جو جگہ پردے کی نہ ہو،وہاں اضافی بالوں کو دور کیا جاتا ہے ،تو عورت کے لیےاس طرح ریزرٹریٹمنٹ کروانا جائز ہے؟
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی عورت نے ایسے بچے کولے کر اپنا بیٹابنایا،جونہ اس کامحرم تھااورنہ ہی اس سے کوئی رضاعی رشتہ تھاتوکیاجب وہ بڑاہوجائے اس سے پردہ کرناضروری ہوگا؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)
جلوسِ میلاد اور محفلِ میلاد میں ڈھول باجے ، آتش بازی اور خواتین کے بے پردہ آنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جلوس میلاد ،محفل پاک یا کسی اسلامی تقریب کے موقع پر ڈھول بجانا،آتش بازی کرنا ،تالیاں بجانا،بینڈ باجے کا اہتمام کرنا اور خواتین کا بے پردہ ہو کرجلوس اور ایسی تقریبات میں شرکت کرنا کیساہے ؟
سامان کی ایڈورٹائزنگ کے لیے بے پردہ تصاویرلگانا
سوال: کپڑا بیچنے کے لئے اس کی ایڈور ٹائزنگ کی جاتی ہے اوراس مقصدکے لیے فیس بک پر بے پردہ جوان لڑکیوں کی تصاویر لگاتے ہیں، تو کیا بزنس کے لئے ایسی تصاویر لگا سکتے ہیں؟
عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: پردہ ضروری ہےاورمحرم سے پردہ نہیں ہے۔عدت کا کوئی اسپیشل پردہ نہیں ہوتا۔البتہ گھر سے بلاحاجت شرعی نکلنا عدت والی کیلئے جائز نہیں ہوتا۔ وَاللہُ اَعْل...
قیامت میں بے لباس اٹھنے کی تفصیل
سوال: سناہے کہ قیامت کے دن سب بے لباس ہوں گے، تو خواتین اپنے اعضاء کا پردہ کیسے کریں گی؟ نیز کیا یہ بات درست ہے کہ قیامت والے دن عورتیں بالوں کے ذریعے پردہ کریں گی۔
کیا عورت اپنے شوہر کے بھتیجوں سے پردہ کرے گی ؟
سوال: کیا عورت اپنے شوہر کے بھائی کے بیٹوں سے بھی پردہ کرے گی؟
عورت کا اپنی سگی نانی کے بھائی سے پردہ کرنے کا حکم
سوال: سگی نانی کے بھائی سے پردہ ہوگا یا نہیں؟