
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: وضو میں سے ہے ، بدن یا کپڑوں کے جس حصے پر مذی کے قطرے لگیں وہ حصہ بھی ناپاک ہوگا۔ نیز طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے بغیر طہارت کے نماز ...
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: پانی جلد تک پہنچنے نہیں دے گا ،تو پھر لگانے کی شرعاً اجازت نہیں اوراگر لگالی، توجب تک اس کا جِرم ہونٹوں پر موجود رہےگا، اتارنا ممکن ہونے کی صورت م...
کیا غسل کرنے سے وضو بھی ہو جاتا ہے؟
سوال: میرا بیٹا گرمی کی وجہ سے نہاتا ہے تو وضو نہیں کرتا ہے اور کہتا ہے کہ نہانے سے وضو کے فرض ادا ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح وضو ہوجاتا ہے؟
بالوں اور ہاتھوں پر تیل لگے ہونے کی حالت میں وضو کیا، تو وضو ہوگا یا نہیں؟
جواب: پانی کے پہنچنے سے مانع نہیں ہوتا ۔ امداد الفتاح و مراقی الفلاح میں ہے: واللفظ للآخر:”بقاء دسومة الزیت ونحوہ لا یمنع لعدم الحائل“ یعنی تیل وغیرہ...
دریا کے پانی سے وضو اور غسل کرنا اور دریا کا پانی پینا
سوال: کیا دریا کے پانی سے وضو اور غسل ہو سکتا ہے؟ اور کیا مجبوری کے وقت اگر صاف پانی دستیاب نہ ہو، تو کیا وہ پانی پی سکتے ہیں اور کیا کسی جگہ پر دریا کا پانی دریا سے الگ ہو کر کھڑاہو، تو کیا وہ پانی پاک ہوتا ہے یا ناپاک ہوتا ہے؟
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: وضو یا کلی کر لی جائے۔ امام احمد بن محمدقسطلانی (متوفی 923 ھ)’’مسالک الحنفا ‘‘میں اور امام یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ’’ سعادۃ الدارین‘‘...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
جواب: پانی نیچے نہیں پہنچتا۔ (2) مصنوعی ناخن ، ڈاکٹر (Doctor) یا اسکن اسپیشلسٹ (Skin Specialist) سے اس طرح لگوائے جاتے ہیں کہ انہیں باآسانی خود نہیں ...
Dry Eyes (خشک آنکھوں) سے بہنے والے پانی کا حکم
سوال: میری آنکھوں سے پانی بہتا ہے، ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے تو اس نے بتایا ہے کہ کوئی انفیکشن نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور مسئلہ ہے۔ بس Dry Eyesہے۔تو کیا اس صورت میں آنکھوں سے نکلنے والا پانی ناپاک ہوگا یا پاک؟
بلی کے جوٹھے پانی سے وضو ہوسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: بلی کے چھوڑے ہوئے جوٹھے پانی سے وضو ہو سکتا ہے یا نہیں؟