
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: غیر عذر کے، بہر صورت بعد میں اُس روزے کی فقط قضا کرنا ہی اُس عورت کے ذمے پر لازم ہوگا ۔ شرط پائی جانے کی صورت میں منت کو پورا کرنا واجب ہوتا ہے۔ ج...
رخصتی سے پہلے طلاق ہوجائے تو حق مہر پورا دینا ہوگا یا آدھا ؟
سوال: رخصتی سے پہلے طلاق ہوجائے اورمیاں بیوی خلوتِ صحیحہ کے طور پر تنہائی میں ملاقات کرچکے ہوں لیکن میاں بیوی والے تعلقات قائم نہ کئے ہوں ،کیا اس صورت میں مہر پورا دینا شوہر پر لازم ہوگا ؟
حالتِ احرام میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھ لی، تو حکم؟
سوال: حالت احرام میں مرد نے بھولے سے سرڈھانپ کےنماز پڑھ لی، کیا اس سے دم لازم ہوگا ؟نیز دم دینا حدود حرم میں ضروری ہے یا وطن واپس آکر بھی دیا جا سکتاہے؟
صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسہ میں دینا
جواب: غیر تملیک کئے بطورِ اباحت طلباء کو کھلانے سے صدقۂ واجبہ ادا نہ ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَی...
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
جواب: دینا حقیقت میں قرض دینا ہے اور اس پر نفع لینا یا قرعہ اندازی میں شامل ہونا قرض سے نفع حاصل کرنے کی صورت ہے جو ناجائز و حرام ہے۔ اللہ پاک قرآن ک...
قرض کی واپسی کے وقت اپنی خوشی سے زیادہ دینا
سوال: اگر ہم نے کسی کو قرض دیا، اور اس سے زیادہ کا مطالبہ نہیں کیا لیکن وہ اپنی خوشی سے زیادہ رقم واپس کرے توکیا یہ جائز ہے مثلا زید نے بکر کو 1000 روپے دئیے اور بکر نے زید کے مطالبے کے بغیر اپنی خوشی سے 1100 روپے لوٹائےتو کیا یہ سود ہوگا ؟
پارٹنرشپ کے کاروبار میں زکوة کا حکم
جواب: غیراس کے حصے کی زکوۃ ادا کرد ی تومالک کی زکوۃ ادانہ ہوگی اور شریک پر تاوان لازم ہو گا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی الدر میں ہے: ”لأن الإذن بينهما انما کا...
کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”وكونه جادا ليس بشرط لصحة الظهار حتى يصح ظهارا لهازل۔“یعنی ظہار درست ہونے کے لیے سنجیدگی شرط نہیں ہے، لہذا مذاق کرنے وال...