سرچ کریں

Displaying 1921 to 1930 out of 2167 results

1921

قادیانی کے ریٹائر ہونے پر اسے پارٹی دینے کا حکم

سوال: مسئلہ یہ ہے کہ ہمارےساتھ ایک قادیانی ملازم ہے۔32 سال اس نے ہمارے ساتھ نوکری کی۔ اب وہ ریٹائر ہونے جا رہا ہے ،اس کو پارٹی دینی چاہیے یا نہیں؟ کیونکہ ہمارے پاس سے جب بھی کوئی ریٹائر ہو کر جاتا ہے، اس کو پارٹی دی جاتی ہے۔

1921
1922

جس خاتون کو ماہواری کافی طویل وقفہ سے آتی ہو، وہ عدت کیسے گزارے؟

سوال: ایک خاتون کی عمر 40 سال کے قریب ہے، ان کو ان کے شوہر نے حالتِ حیض میں طلاق دی ہے، ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو ہر ماہ حیض نہیں آتا بلکہ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد حیض آتا ہے اور یہ وقفہ کبھی سال اور دو سال کا بھی ہوجاتا ہے، اب یہ خاتون اپنی عدت کیسے گزارے گی؟

1922
1923

چیٹنگ کرنے والے کی استاذ کو شکایت لگانا

جواب: مسئلہ ذہن نشین رہے کہ اِصلاح کی نیّت سے مرید کی پیر سے، بیٹے کی باپ سے،بیوی کی شوہرسے، رعایاکی بادشاہ سے، شاگرد کی استاذسے شکایت کی جا سکتی ہے۔ جبکہ ش...

1923
1924

نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟

جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ نفل روزے کی نیت رات سے لے کر ضحوۂ کبریٰ سے پہلے تک کی جاسکتی ہے، اور رات ہی میں نیت کرلینے میں یہ بات بھی ضروری ہے کہ اُس نیت...

1924
1925

تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

جواب: مسئلہ میں کہ جوامام نماز پڑھانے پر نوکر ہے اس کی اقتداء کی جائے یا جماعت ترک کی جائے؟ تواس کے جواب میں آپ نے فرمایا:" قطعاً اقتداء کی جائے اس عذر ...

1925
1926

سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟

جواب: مسئلہ میں یہ ہے کہ جس جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو اگر سر کے اوپر والا حصہ ٹوٹا ہو جو ظاہر ہوتا ہے، تو قربانی جائز ہے اور اگرسر کے اندر جڑ تک ٹوٹے، تو قرب...

1926
1927

ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں

جواب: مسئلہ مزید تفصیل کے ساتھ سمجھنے کےلئے فتاوی رضویہ جلد 23صفحہ 340 تا 349 کامطالعہ کرلیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ص...

1927
1928

اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔

1928
1929

تحفہ دے کر واپس لینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)

1929
1930

نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

1930