سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 279 results

11

فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا

جواب: آیت کریمہ اور اس کی تفسیر سے یہ بات معلوم ہوئی کہ نماز کے بعدخاص طور پر دعا کی جائے ۔ البتہ اس بات کا خیال رہے کہ فرائض کے بعد مختصر دعا کی...

11
12

آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے،اسی طرح آیتِ سجدہ کا ترجمہ خواہ وہ کسی بھی زبان میں ہو،اس کو پڑھنے سے بھی سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہ...

12
13

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔

13
14

نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کاحکم

سوال: ظہر کے چار فرضوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا کیا ضروری ہے، کیا آیۃ الکرسی پڑھے بغیر دعا مانگ سکتے ہیں؟

14
15

کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

جواب: آیت سے خوفِ خداعزوجل پر استدلال کیا: حضرت زید بن اسلم رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں:’’استسقى يوما عمر فجیء بماء قد شيب بعسل فقال:انه لطيب لکنی اسم...

15
16

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟

16
17

نئے سال کی خوشی منانا کیسا ؟‎

جواب: آیت 36) اس کے تحت معالم التنزیل میں ہے :’’المراد منہ الشھور الھلالیۃ وھی الشھور التی یعتد بھا المسلمون فی صیامھم و حجھم واعیادھم وسائر امورھم‘‘...

17
18

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

18
19

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: آیت 36) اس کے تحت معالم التنزیل میں ہے : ’’المراد منہ الشھور الھلالیۃ وھی الشھور التی یعتد بھا المسلمون فی صیامھم و حجھم واعیادھم وسائر امورھم‘‘ تر...

19
20

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

جواب: آیت 128) اس آیت سے درج ذیل باتیں معلوم ہوئیں: (١)﴿جَآءَکُمْ ﴾ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی آمد کا تذکرہ ہے۔ (٢)﴿مِّنْ اَنۡفُسِکُم...

20