سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 492 results

11

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

جواب: ایام میں سونے سے پہلے اس عادت کو برقرار رکھنے کے لیے وضو کرتی ہے تویہ بہت عمدہ و مستحب عمل ہےاوراللہ کے فضل سے اجر وثواب کی امید ہے۔ تفصیل یہ ...

11
12

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟

12
13

عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت نے چھ شوال سے کفارے کے روزے شروع کیے، ان روزوں کو رکھ رہی تھی کہ شوال کے مہینے ہی میں حیض آگیا، سات دن حیض رہا ،ان ایام میں روزے نہ رکھے، حیض ختم ہونے کے اگلے دن سے پھر روزے رکھنا شروع کردیئے، ذیقعدہ کے مہینےمیں بھی سات دن حیض کا خون آیا،ان ایام میں روزے نہ رکھے، ان ایام کے ختم ہوجانے کے بعد پھر سے روزے رکھنا شروع کردیئے، لیکن ابھی کفارے کے روزے مکمل نہ ہوئے تھے کہ ذی الحج کے وہ ایام شروع ہوگئے جن میں روزے رکھنا ممنوع ہے،ان ممنوع ایام میں روزے نہ رکھے ،ممنوع ایام کے بعد پھر سے روزے رکھے اور ساٹھ روزے مکمل کردیئے۔کیا اس عورت کا یہ کفارہ کافی ہے یا نئے سرے سے روزے رکھنے ہوں گے؟

13
14

عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟

جواب: ایام میں مہندی لگوانا، جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ یوں ہی ان دنوں میں ناخن کاٹنا بھی جائز ہے، البتہ جب حیض کا خون ختم ہونے پر غسل واجب ہو جائے تو ا...

14
15

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

جواب: ایامِ ممنوعہ کے علاوہ کسی بھی دن یہ قضا روزے رکھے جاسکتے ہیں۔ لیکن فقہائے کرام کی تصریحات کےمطابق مستحب یہ ہے کہ جتنا جلد ہوسکے ان روزوں کی قضا کرلی ج...

15
16

حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم

سوال: اگر کسی نے بیوی کے مخصوص ایام میں اس سے صحبت کر لی، بعد میں دونوں میاں بیوی نادم ہیں کہ ہم سے گناہ ہو گیا ہے، اب اس سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ کوئی کفارہ بھی ان کو ادا کرنا ہوگا؟

16
17

روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ایام ِ حیض کی طرح اس دن کے روزے کی بھی بعد میں قضا کرنی ہوگی۔ نیز اس صورت میں عورت پر بقیہ دن روزہ دار کی طرح گزارنا،واجب نہیں، کھانا وغیرہ کھاسکتی ہے...

17
18

مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ طالبات مخصوص ایام میں تفسیر ِصراط الجنان کو چُھو کر پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟

18
19

حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: ایام میں صحبت واقع ہوئی (یا دس دن سے کم آکر حیض ختم ہو چکا تھا لیکن نہ اس نے غسل کیا تھا اورنہ اس کے ذمہ ایک نماز فرض ہوئی تھی ) تو اس صورت میں دینا...

19
20

اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ

جواب: ایام یعنی طہر کے حکم سے ملی۔ ان میں علتِ جامع، رخصت کی وجہ سے جو بات ذمے سے ساقط ہوئی ، اسے دوبارہ ثابت کرناہے۔ یعنی جس طرح حیض کی وجہ سے ساقط نمازوں...

20