سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1124 results

11

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

سوال: آج کل بعض علاقوں میں گلی محلے میں بال خریدنے والے آتے ہیں۔ مردانہ اور بالخصوص ” جَڑ “ والے زنانہ بالوں کو آٹھ ہزار روپے کلو تک خریدتے ہیں۔ لوگ اُنہیں اپنی گھر کی خواتین اور مَردوں کے بال بیچتے ہیں، جو عموماً ایک پاؤ یا چھٹانک (ایک کلو کا سولہواں حصہ)بھی نہیں ہوتے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اِس طرح بالوں کو بیچنا اور اُن کا خریدنا، جائز ہے؟

11
12

احرام کی حالت میں ابرو اور پلکوں کے بال ٹوٹنے پر کفارہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ احرام میں بال ٹوٹنے کے احکام پلکوں اورابروؤں کے بالوں کو بھی شامل ہوں گے؟

12
13

کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟

سوال: حدیث پاک میں قزع(یعنی سرکے بالوں میں بعض کو کاٹنا اور بعض چھوڑ دینے) سے منع کیا گیا ہے ، اس سے کیا مراد ہے اور آجکل جس طرح عموما بال کاٹے جاتے ہیں ۔ کانوں سے اوپر چھوٹے کرنا اور سر کے اوپر والے حصے کو بڑا کرنا یہ بھی قزع میں شمار ہوگا یا نہیں ؟

13
14

ٹریمر مشین کے ذریعے جسم کےزائد بال صاف کرنا

جواب: نیچے کے بالوں سے کرے اور اگر نورہ کے ذریعے صفائی کی تو بھی جائز ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار، ج 6، ص 406، دار الفکر،بیروت) اس کی مزید وضاحت کرت...

14
15

غیر مسلم مردوں کی داڑھی مونڈنا

سوال: غیر مسلم مردوں کی داڑھی مونڈنا کیسا ہے؟

15
16

عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟

سوال: عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟

16
17

مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا بالکل مونچھیں صاف کرنا چاہیے ؟ اگر کوئی مونچھیں بالکل صاف کرے تو اس پر کیا حکم ہے ؟ حرام ہے یا مباح ہے؟

17
19

قلموں کے نیچے کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے کاٹنا

سوال: اگر کسی کی ایک مشت داڑھی پوری ہے، لیکن کان کے قریب والے حصے میں جو بال ہیں وہ گھنگریالے ہیں، تو کیا وہ ان بالوں کو کاٹ سکتا ہے؟ نیز داڑھی اگرنیچے سے ایک مشت مکمل ہو تو سائیڈوں سے خوبصورتی کے لئے کٹوا سکتا ہے؟

19
20

میت کو کتنی بار غسل دینا ہوگا ؟ نیز میت کے مصنوعی دانت نکالنے اورغیر ضروری بال کاٹنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا تعلق مجلسِ تجہیز و تکفین سے ہے، مجھے چند سوالوں کے جوابات درکار ہیں: (1) میت کو دو بار غسل دینا ہو گا یا ایک بار ہی کافی ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد کوئی نجاست ظاہر ہو، تو کیا پھر سے غسل دینا ہو گا؟ (2) میت کے منہ میں جو مصنوعی دانت لگائے جاتے ہیں، میت کو غسل دیتے وقت وہ نکالنے ہوں گےیا باقی رہنے دئیے جائیں؟ (3) میت کو غسل دیتے وقت غیر ضروری بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

20