سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 2620 results

11

حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟

سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟

11
12

میت کو دفنانے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میت کی تدفین کے بعد بعض لوگ قبر کے سِرہانے سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات "الٓمّٓ" سے "الْمُفْلِحُوْنَ"اور پاؤں کی طرف سورہ بقرہ کی آخری آیات "اٰمَنَ الرَّسُوْلُ" سے ختمِ سورہ تک پڑھتے ہیں، تو اس طر ح پڑھنا کیسا؟

12
13

پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟

13
15

چند دن بعد قبر پر مٹی ڈالنا

جواب: تدفین کے وقت موجود ہوں ان کے لئے قبر پر مٹی ڈالنا مستحب ہے اور صرف اتنی ہی مٹی ڈالنے کی اجازت ہے جس قدر کھدائی کرتے وقت نکلی ہو، اس سے زائد مٹی ڈالن...

15
16

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

جواب: تدفین کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا سنت ہے،نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے شہزادے حضرت ابراہیم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...

16
17

تدفین سے پہلے ایصال ثواب کرنا

سوال: اگر کسی کی میت رکھی ہوئی ہو اور ابھی تدفین نہ ہوئی ہو، تو دفن کے بعد ہی اسے ایصال ثواب کریں گے یا دفن سے پہلے بھی کر سکتے ہیں ؟

17
19

چھٹیوں کے سبب ری ایڈمیشن فیس لینے کا حکم

جواب: شرعی اعتبار سے کوئی قابلِ معاوضہ چیز نہیں، اور یہ رشوت کے زُمرے میں ا ٓئے گا، کیونکہ طالب علم یہ رقم اس لئے دے گا کہ اُسے دوبارہ مدرسے یا اسکول میں تع...

19
20

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: شرعی سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ مسلمان اپنی تجارت کو دائرہ حلال تک محدود رکھیں اور حرام سے بچیں۔تجارت سے متعلقہ ایک پیشہ بروکری بھی ہے جو کہ...

20