
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
سوال: سچی توبہ کا کیا طریقہ ہے اور توبہ سب کے سامنے کرنا ضروری ہے یا اکیلے میں بھی کر سکتے ہیں؟
کیا علانیہ گناہ کی توبہ علانیہ ضروری ہے؟
سوال: کیا علانیہ گناہ کی توبہ بھی علانیہ ہی ضروری ہے؟ اگر علانیہ گناہ کی توبہ خفیہ طور پر کر لی جائے، تو کیا توبہ قبول ہوجائے گی؟
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کرنا کہاں سے ثابت ہے ؟
سوال: اعلانیہ گناہ کے لیے اعلانیہ توبہ کرنا ضروری ہے، کیا یہ قرآن یا کسی حدیث سے ثابت ہے؟
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: توبہ کر ے اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے،اور یہ توبہ کرنا ہی اِس گناہ کا کفارہ ہوگا،توبہ کے علاوہ کسی اور قسم کا کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا...
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: توبہ و استغفار کرنا لازم ہے۔ (2) کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم اعتقاد کرتے ہوئے " کافر" کہا، حالانکہ اس میں کوئی بات کفریہ نہیں تھی، تو "ک...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)
جس گناہ سے سچی توبہ کرلی کیا اس پر پکڑ ہوگی؟
سوال: قرآن میں آیا ہے "وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ"( جو ایک ذرہ بھر برائی کرے وہ اسے دیکھے گا)،دوسری طرف حدیث پاک میں آیا ہے کہ گنا ہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں ۔میرا سوال یہ ہے کہ جس گناہ سے سچی توبہ کر لی جائے کیا ان گناہوں پر بھی قیامت کے دن پکڑ ہوگی اور سوال کیا جائے گا ؟
سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہ لکھنے کی وجوہات
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں لکھی گئی، اس کی کیا وجہ ہے؟ اور کیا اس کے متعلق کوئی روایت ہے؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔
حالتِ نزع میں ایمان قبول کرنا معتبر ہے یا نہیں ؟
جواب: توبہ کرتا ہے، تو اس کی توبہ اس وقت بھی مقبول ہے۔ اللہ پاک ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمائے۔ تفسیر روح البیان میں آیت کریمہ:”فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ...