
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: تکبیرِ تحریمہ ، رکوع ، سجود وغیرہ کسی بھی حالت میں اس کی کلائی ظاہِر نہ ہو ( یعنی نہ کھلے) ، لیکن اگر نماز کی کسی حالت میں اس کی کلائی کا اِتنا حصہ نم...
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: تکبیرِ تحریمہ کہنے پر قادر ہو اور قراءت کے لیے کھڑے رہنے پر نہیں، یا قراءت کے کچھ حصے کے ساتھ کھڑے ہونے پر قادر ہو مگر مکمل پر نہیں، تو فقہائے کرام نے...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
جواب: تکبیرِ تحریمہ پر اپنی نماز کی بناء کر سکتا ہے، لہذا اسے نئی تکبیر کہہ کر نماز ادا کرنی ہو گی۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ جماعت ملنے اور اقتداء ص...
دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: تکبیرِ تحریمہ کے علاوہ ہاتھ کھول کر رکھنا واجب نہیں۔میں کہتا ہوں کہ تکبیرِ تحریمہ کے وقت بھی ہاتھ کھول کر رکھنا واجب نہیں،بلکہ مستحب ہے۔(مرقاۃ المفات...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: تکبیرِ تحریمہ باندھ لینے کے بعد پیچھے کھینچ لے اور اگرتکبیر سے پہلے کھینچے تو اِس میں بھی کوئی مضائقہ نہیں اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ امام آگے بڑھ جائے۔...
جواب: تکبیرِ تحریمہ کہہ لے، تو اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی۔ البتہ اگر اس شخص نے نمازہی وقت ختم ہونے کے بعد شروع کی تھی اگرچہ اس کےاپنے خیال میں نما...
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
جواب: تکبیرِتحریمہ کہنا ہے ۔(تنویر الابصار و در مختار مع رد المحتار ، ج 1 ، ص 442،دار الفکر،بیروت) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ...
رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟
سوال: امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیرِ تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے؟
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: تکبیرِ تحریمہ میں تاخیر ہو سکتی ہے اور یہی حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور خلفائے راشدین کا معمول تھا۔“ (نزھۃ القاری، ج2، ص372، فرید بک سٹال، ...