سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 2269 results

11

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟

سوال: اگر مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے نماز ادا کررہا ہو اور امام پر سجدۂ سہو واجب ہوجائے، تو کیا اس کی اقتدامیں مقیم مقتدی بھی سجدۂ سہو کرے گا ؟

11
12

آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔

12
13

آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں تعویذات دیتاہوں ،ایک تعویذ ایسا ہے جس میں آیاتِ سجدہ لکھی جاتی ہیں ۔ کیا اس تعویذ میں آیاتِ سجدہ لکھنے سے مجھ پر سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

13
14

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: سہو بھی لازم نہیں ہوگا۔ (2) اگر رکن کی ادائیگی کی مقداریا اس سے زیادہ پڑھ لینے کے بعد اور رکوع سے پہلے یاد آجائے،تو حکم یہ ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھی...

14
15

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

جواب: سہو بھی واجب ہو چکا اور لقمے کا محل بھی نہ رہا۔لہذااب اگر کسی نے لقمہ دیا تو غیرِ محل میں لقمہ دینے کی وجہ سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجائے گی ۔پھرامام ...

15
16

پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم

جواب: سجدۂ سہو کرےاور اپنی نماز مکمل کرے، ایسی صورت میں سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی۔ البتہ اگر قعدہ اخیرہ کیے بغیر پانچویں کے لئے کھڑے ہو جانے کے ...

16
17

کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: آڈیو،ویڈیوکیسٹ،ٹی وی یاموبائل سے ریکارڈڈآیت ِ سجدہ سننے سے، سننے والے پرسجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے یانہیں؟نیز آیتِ سجدہ لکھنے یا کمپوز کرنےسے بھی کیا سجدۂ تلاوت واجب ہو جاتاہے یا نہیں ؟

17
18

سجدۂ سہو کے بعد نماز میں پھر سہو ہوجائے،توکیاحکم ہے؟

جواب: سجدۂ سہو میں یا اس کے بعد مزید سہو ہوجائے، تو دوبارہ سجدۂ سہو لازم نہ ہوگا، پہلے والا سجدۂ سہو ہی کافی ہوجائے گا۔ تحفۃ الفقہاء میں ہے: ولو سها في ...

18
19

سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

19
20

بغیرسبب کے سجدہ سہوکرنا

سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھا رہا تھا اور نماز میں سجدۂ سہو واجب نہیں تھا ، لیکن احتیاطاً کر لیا ، تو کیا نماز ادا ہوگئی ؟

20