
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: سری نمازوں میں امام و منفرد سب کے لیے سری قراءت کرنا واجب ہے، لہذا ان نمازوں میں بھولے سے ایک آیت بلند آواز سے پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوجاتا ...
جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
جواب: سری نماز میں جہری قراءت کرنے اور جہری نماز میں سری قراءت کرنے کے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے:”لو جھر فیما یخافت او خافت فیما یجھر وجب علیہ سجود السھو ...
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: سری قراءت کی کم سےکم مقداریہ ہےکہ خودسن لےاورجواس کےقریب ہے،لہذااگرایک یادوافرادنےسنا،تویہ جہرنہیں ہے،جہریہ ہےکہ تمام افرادسنیں،خلاصہ،اوراسی پروہ تمام...
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
سوال: مفتی صاحب سے عرض ہے کہ اگر رمضان میں تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
جواب: سری اور چوتھی رکعت میں قراءت آہستہ آواز میں کرنا واجب ہے، اور جن رکعات میں آہستہ قراءت کرنا واجب ہے وہاں سہواً ایک آیت بھی جہر سے پڑھ لینے کی صورت می...
جہری قراءت اور سری قراءت کا کیا مطلب ہے؟
سوال: جہری وسری قراءت کا کیا مطلب ہے؟
رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: سری قراءت کرنے کا اختیار ہے ، اگر وہ نمازی امام ہے تو (رات کے نوافل میں اس پر) جہری قراءت واجب ہے۔ (البحر الرائق شرح كنز الدقائق، کتاب الصلاۃ، ج ...
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: سری طورپریعنی آہستہ آوازمیں کرنا واجب ہے۔اگرامام اِن میں ایک آیت کی مقداربھول کربلندآوازسےتلاوت کرجائے، تواس پرسجدہ سہوواجب ہے۔اگربلاعذرشرعی سجدہ سہو...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: سری یعنی آہستہ آواز سے قراءت کرنا واجب ہے ، اگر تنہا نماز پڑھنے والے نے دن کے سُنن و نوافل میں اتنی بلند آواز سے قراءت کی کہ اگر ا...
قضا نماز میں قراءت آہستہ یا بلند کرنے کے حوالے سے تفصیل
جواب: سری نماز وں میں مطلقاًآہستہ قراءت کرنا واجب ہے،چاہے امام ہویا مُنفرد یعنی تنہا پڑھنے والا، اورچاہے وہ سری نمازادا پڑھی جائے یا قضا،اور اگرچہ اس کی...