سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1018 results

11

امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر کی نماز کے لیے ہے، اس کے علاوہ بقیہ فرض نمازیں کہ جن میں فرض کے بعد سنن و نوافل پڑھے جاتے ہیں ،ان میں رخ پھیرنے کا حکم نہیں ہے۔کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔

11
12

سنتوں کی قضا ہے یا نہیں؟

جواب: سنن و نوافل کی نہیں ، البتہ فجر کی قضا اگر اسی دن وقت زوال سے پہلے پڑھی تو ساتھ فجر کی سنتوں کی قضا بھی کی جائے گی ورنہ صرف فرضوں کی قضاہوگی۔اور اگر...

12
13

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بندے کے فرائض باقی ہیں یعنی ان کی قضا اس کے ذمے ہے ، تو کیا اس کی سنتیں او ر نوافل قبول ہوں گے یا نہیں؟ اگر نہیں تو سنن ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق قیامت والے دن فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سنت اور نوافل کو کیوں لایا جائے گا؟

13
14

طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: سنن ابن ماجہ میں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من أدرك رمضان بمكة فصامه وقام منه ما تيسر له، كتب اللہ له مائة ألف شهر رمضان ...

14
15

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: سنن “یعنی اس حدیث کا ظاہر ہمارے مختار کا مذہب کی تائید کرتا ہے کہ” وجھت وجھی“ نوافل و سنن میں پڑھا جائےگا۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد2،صفحہ 504،مطبوعہ:کوئٹہ)...

15
16

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

جواب: سنن نسائی شریف میں ہے:”عن سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ عن ابي هريرة قال: ما صلیت وراء أحد أشبہ صلاة برسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من فلان، قال سليمان: ...

16
17

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

جواب: سنن ابن ماجہ کے الفاظ یوں ہے :”عن عمران بن حصين: أنه سأل النبي صلى اللہ عليه وسلم عن صلاة الرجل قاعدا فقال: صلاته قائما أفضل من صلاته قاعدا، وصلاته ق...

17
18

جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟

جواب: سنن رواتب میں جمعہ کے بعد کی چار رکعتوں کو بھی شمار کیا، اس پر محقق فاضل عبد العلی برجندی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:’’اعلم ان ھذہ السنن من المؤکدا...

18
19

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

جواب: سننِ ابنِ ماجہ“میں نقل کرتے ہیں: ” عن ابن عباس،أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ‌خرج ‌فصلى ‌بهم العيد،لم يصل قبلها ولا بعدها “ ترجمہ: حضرت ابن عباس ر...

19
20

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

20