سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 401 results

11

پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ابھی حکومت نے Premium Prize Bondپر دو طرح کے Options دیے ہیں(1)آپ نے اس پر نفع ”جو کہ 660روپے بنتا ہے“ لینا ہے (2)یا نفع نہیں لینا۔نفع نہ لینے کی صورت میں صرف قرعہ اندازی میں نام شامل ہو گا اور انعام نکلنے کی صورت میں انعام مل جائے گا ،جیسا کہ عام بانڈز میں ہوتا ہے۔اس صورت میں اگر ہم سود نہ لینے والے آپشن کو استعمال کرتے ہیں،تو کیا ہمارے لیے پریمئیم بانڈ کا لینا اور اس پر انعام وصول کرنا ،جائز ہو گا یا نہیں ؟

11
12

قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟

جواب: سود ہے کہ قرض دے کر نفع لینا ہے اور اسی کو سود کہتے ہیں ، اس کا لینا دینا ناجائز و حرام ہے ۔ اللہ عز وجل قرآنِ مجید میں سود کی حرمت کے متعلق ارشاد ف...

12
14

کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت

جواب: سود ہے کہ یہ قرض دےکر نفع لینا دینا ہے اور اسی کو سود کہتے ہیں ، جس کالینا دینا ناجائز و حرام اور بچنا ہر ایک پر لازم ہے ، لہذا آپ دونوں کا بیان کر...

14
15

کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟

سوال: ایک شخص نے دوکان والے کو تین لاکھ روپے دئیے اور یہ طے ہوا کہ دوکان والا ہر ماہ پندرہ ہزار روپے نفع دے گا ، اور دوکان پر کتنا نفع ہوا، کتنا نقصان ہوا ، اس سے انویسٹر کا کوئی تعلق نہیں ،اس کے تین لاکھ بھی ایسے ہی برقرار رہیں گے اور اس کو واپس ملیں گے، کیا یہ سود ہے؟

15
16

کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ میں بینک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر رہاہوں۔ اگر میں چالیس دن کے اندر اس کی ادائیگی کر دیتا ہوں تو سود بھی نہیں دینا پڑتا تو کیا یہ کارڈ میں استعمال کر سکتاہوں؟ یہ سود کے زمرے میں تو نہیں آتا؟

16
17

موبائل اکاؤنٹ

جواب: سود اور حرام ہیں، لہٰذا اتنی یا اس سے زائد رقم مذکورہ طریقے پر جمع رکھنا ناجائز و حرام ہے اور جو ریٹیلر جمع کرے گا وہ بھی گنہگار ہے کہ گناہ کے کام پر ...

17
18

کلیئرنگ ایجنٹ سے متعلق ایک سوال کا جواب

جواب: سودی معاملہ ہے کیونکہ اس نے جو رقم دی وہ قرض ہے اور قرض پر نفع لینا سود ہے جو کہ حرام و گناہ ہے۔حدیثِ مبارک میں ہے:”کُلُّ قَرْضٍ جَرَّ مَنْفَعَۃً فَھُ...

18
19

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

جواب: سودا کرے ،تاکہ دیکھنے والا یہ دیکھ کر اس بیع میں واقع ہو جائے یا یہ ہے کہ تو لوگوں کو کسی چیز سے اس کے غیر کی طرف بھگائے۔(بحر الرائق ،ج6،ص107،دار ...

19
20

موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟

سوال: سوال نمبر 2 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موبائل کمپنیاں مختلف قسم کے پیکجز دیتی رہتی ہیں تاکہ لوگ ان کی طرف مائل ہوں، ان ہی میں سے ایک پیکیج لون(Loan) کا بھی ہے۔ اس کا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس بیلنس ختم ہوگیاہے تو کمپنی یہ آفر کرتی ہے کہ آپ لون لے لیں پھر جب آپ موبائل میں بیلنس ڈلوائیں گے تو ہم نے جتنے دئیے ہیں وہ اور اتنے اوپر مزید کاٹ لیں گے اور یہ بات کسٹمر کو معلوم ہوتی ہے اور کسٹمر راضی ہوکر لَون لیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس میں زیادہ پیسے کاٹنا شرعاً جائز ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں یہ سود ہے کیا یہ بات درست ہے ؟

20