
بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم
سوال: جب عورت سن ایاس کو پہنچ جائے یعنی ایسی عمر کو پہنچ جائےجس میں اسے ماہواری آنا بند ہوجاتی ہےاوراس عمر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو اس پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟
بیوہ نکاح کرلے تو پہلے شوہر کی وراثت میں حصہ دار ہوگی یا نہیں؟
سوال: اگر شوہر فوت ہو جائے اور اس کی اولاد بھی ہو اور اس کی وراثت تقسیم ہونے سے پہلے ہی بیوی آگے کسی اور سے نکاح کر لے، تو کیا بیوی کو پہلے شوہر کی وراثت سے کچھ ملے گا؟
شوہرکےانتقال کےبعدحاملہ عورت کی عدّت کب تک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے پوچھنا یہ ہے کہ میری عدّت کب تک ہوگی جبکہ میں حمل سے ہوں اور عدّت کے دوران ڈاکٹر کو چیک کرانے کے لئے جا سکتے ہیں یا نہیں؟
شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟
سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟
خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک بیوی نے اپنے شوہر سے خود طلاق لی ہے، اب اس کی عدت ہوگی یا نہیں ؟
بیوہ اگر حاملہ ہوتو اس کی عدت کیا ہے؟
جواب: شوہر کی وفات کے چند دن ، بلکہ چند لمحات کے بعد بھی بچے کی ولادت ہو جائے ، تو عورت کی عدت پوری ہو جائے گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ا...
شادی شدہ عورت کا زنا کے بعد زانی سے نکاح کرنا
جواب: شوہر کے نکاح میں ہی رہتی ہے، لہذا اگر شوہر کی وفات نہ ہوئی ہو اور نہ ہی ا س نے طلاق دی ہو تو اس صورت میں اس عورت کا کسی اور شخص سے نکاح کرنا (خواہ ز...
جواب: شوہر کی وفات کی عدت گزارنے والی عورت ،سوائے (کسی شرعی) ضرورت کے،گھرسے نہیں نکلے گی۔( ردالمحتار علی الدر المختار، جلد5، کتاب الطلاق،فصل فی الحداد،صفحہ...
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حلالہ کیا ہے؟ اس کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ اور کیا تین طلاق کے بعد دوبارہ اسی شوہر سے نکاح جائز ہونے کے لیےحلالے کا صرف نکاح و تنہائی کافی ہے؟ یا ازدواجی تعلقات قائم ہونا بھی ضروری ہے؟
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟