
صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟
سوال: کتنی نمازیں چھوٹ جائیں، تو انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟
نماز کا وقت کم ہو تو کیا صاحب ترتیب پچھلی قضا پڑھے گا ؟
جواب: صاحبِ ترتیب کے لیے حکمِ شرع یہ ہے کہ وہ ظہر کی نماز وقت کے اندر ادا کرے، اس کے بعد فجر کی قضا نماز ادا کرے۔ چنانچہ ہدایہ، بحر الرائق، فتاوٰی شامی...
صاحب ترتیب نے فجر نہیں پڑھی اور عید کی نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ صاحبِ ترتیب شخص کی عید کے دن کسی عذر کے سبب نمازِ فجر قضا ہوئی، تو اس نےنمازِ فجر کی قضا پڑھے بغیر نمازِ عید ادا کرلی،تو کیا اس کی نمازِعید ادا ہوجائےگی؟
فجر کے وقت میں وتر کی قضا کرنا
جواب: صاحبِ ترتیب ہو یعنی اُس شخص کی چھ سے کم نمازیں قضا ہوں، تواب شرعاً اُس پر لازم ہوگا کہ وہ فجر کی نماز ادا کرنے سے پہلے،وتر کی قضا نماز ادا کرے پھر ...
صاحب ترتیب کو قضا نماز بھول گئی اور وقتی پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
موضوع: صاحبِ ترتیب کا قضا بھول کر ادا نماز پڑھنا
جواب: صاحبِ ترتیب ہے (یعنی اس کی چھ سے کم نمازیں قضاءہوئی ہیں) اوروقت میں گنجائش بھی ہے ،تو اب اس کے لیےلازم و ضروری ہے کہ وہ پہلے اپنی قضاءنمازیں ادا کرے...
صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب کا جمعہ جا رہا ہو اور کہیں نہیں ملے گا، یعنی جمعہ کی جماعت جارہی ہو لیکن ظہر کا وقت ابھی باقی ہو، تو کیا پہلے جمعہ پڑھے گا یا قضا نماز؟
ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟
جواب: صاحبِ ترتیب ہو اس کے احکام جدا ہیں کہ اسے وقتی نماز سے پہلے پچھلی قضا نماز کو ادا کرنا ضروری ہوتا ہے، جس کی مکمل تفصیل کتبِ فقہ میں مذکور ہے ۔ تی...