سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 2022 results

11

بچی کا نام تہنیت فاطمہ رکھنا

سوال: میری بیٹی کا نام "تہنیت فاطمہ" ہے۔ تہنیت فاطمہ نام کے معنی کیا ہیں؟ اور تہنیت فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

11
12

کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟

سوال: کیا بچوں کے نام فقط عربی میں ہی رکھنا ضروری ہے یااس کے علاوہ کسی اور زبان مثلا اردو فارسی وغیرہ میں بھی رکھ سکتے ہیں ؟

12
13

عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں

جواب: فاطمہ رضی اللہ عنہاکیلئے قیام: سنن ابی داود میں ہے:”اذا دخلت عليه قام اليها فاخذ بيدها، وقبلها، واجلسها فی مجلسه “ترجمہ:حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی الل...

13
14

حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: "حَدِیْر" کا مطلب کیا ہے ؟ اور یہ نام رکھنا جائز ہے؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟

14
15

آنیہ فاطمہ نام کا مطلب اور آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟

سوال: آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ مطلب بھی ارشاد فرما دیں۔

15
16

تحریم فاطمہ کا مطلب اور تحریم فاطمہ نام رکھنے کا حکم

سوال: تحریم فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟اس کے معنی کیا ہیں؟

16
17

اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا

سوال: اللہ تعالیٰ کے لیے’’ یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ‘‘ کے الفاظ بول سکتے ہیں اور کیا ’’ اَلْمُسَخِّرُ ‘‘اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، حدیث پاک میں بیان کر دہ ننانوے ناموں میں تو یہ موجود نہیں ہے ؟

17
18

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بیٹے کا نام ارحم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

18
19

حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب

سوال: بچی کا نام حورِ عدن فاطمہ رکھنا کیسا؟

19