سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 7162 results

11

موٹر سائیکل نقد میں سستی خرید کرقسطوں پر مہنگی بیچنا

سوال: جو چیز ہم قسطوں میں لیتے ہیں، تو ہمیں وہ مہنگی ملتی ہے، اکثر اوقات ڈبل قیمت میں ہمیں ملتی ہے، قسطوں کی صورت میں وہ جو اوپر رقم ہو گی اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟ نیزہم نے ایک موٹر سائیکل نقد خریدی ساٹھ ہزار کی ،اب ہم نےوہ قسطوں میں ایک لاکھ کی آگے بیچ دی، تو اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟

11
12

آگے بیچنے کے لئے قسطوں پر چیز خریدنا کیسا؟

سوال: قسطوں پر چیز خریدنا جائز ہے اگر چہ اس کی قیمت اصل قیمت سے زیادہ ہو۔لیکن کیا قسطوں پر چیز اس نیت سے خریدنا جائز ہے کہ خرید کر آگے بیچ دیں گے اور حاصل ہونے والی رقم استعمال کریں گے؟

12
13

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: پر بیان نہیں کیا گیا بلکہ یا تو مطلق کراہت کا ذکر ہے یا تحریمی و تنزیہی کے دو اقوال کا بلا ترجیح بیان ہے۔اور کراہت کی کوئی علت بھی مذکور نہیں کہ جس ...

13
14

گولی سے مرنے والے جانور کا حکم

جواب: پر ہی ذبح کیا جاتا ہے۔ (2) ذبح اضطراری: جب ذبح اختیاری ممکن نہ ہو، توجانور کے کسی بھی حصے پر دھاری دارچیزکا وارکرکےاُسے مارنا ذبح اضطراری کہلاتا ہ...

14
15

صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟

جواب: پر لازم ہو، بلکہ اُس جانور کو دوسرے کسی بہتر جانور سے بدلنا بھی صاحبِ نصاب شخص کے لیے جائز ہوتا ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا دنبے سے بہتر بکرے...

15
16

قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ

سوال: ہندہ نے قربانی کے لیے بکری خریدی اور قربانی کرنے سے پہلے ہی اس بکری کا دودھ خود بھی پیا اور گھر والوں کو بھی پلایا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے؟ اگر اس پر صدقہ کرنا لازم ہے تو اس صدقے کا مصرف کیا ہوگا؟

16
17

قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

سوال: کیا قسطوں پر پلاٹ خرید سکتے ہیں ؟ اور کیا قسط لیٹ ہونے پر جرمانے کی شرط لگائی جا سکتی ہے ؟

17
18

جرمانے کی شرط کے ساتھ قسطوں پر خریداری کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قسطوں پرچیزلیناکیساجبکہ قسط لیٹ ہونے کی صورت میں جرمانے کی شق بھی ہوتی ہواور جس کمپنی سے وہ چیزلی جارہی ہے جب تک قسطیں مکمل ادانہ کردی جائیں اس وقت تک وہ اس چیزکوخریدنے والے کے نام نہیں کرتی ۔

18
19

جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا

جواب: پر نصف کےلیے کل والا حکم نہیں ہے،کافی میں اسی طرح ہے۔ (عالمگیری، کتاب الذبائح، الباب الاول فی تفسیرھا، جلد 5، صفحہ 354،مطبوعہ کراچی ) ذبح میں ح...

19
20

ادھار میں خریداری کر کے چیز سے نفع اٹھانا کیسا ؟

سوال: زید،بکر سے ایک گھر پندرہ لاکھ روپے میں قسطوں پر خریدنا چاہتا ہے جس میں سے دس لاکھ روپے زید بوقتِ خریداری ادا کر دےگا اور پانچ لاکھ روپے ایک طے شدہ مدت میں قسط وار ادا کرے گا ،دس لاکھ روپے ادا کرنے کے بعد زید وہ گھر اپنے قبضے میں لے کر کرائے پر دے دےگا اور اس سے حاصل ہونے والے کرائے سے بکر کو گھر کی بقیہ قیمت قسطوں کی صورت میں ادا کرے گا میراسوال یہ ہے کہ کیا زید کا گھر کی مکمل قسطیں ادا کرنے سے پہلے گھر کرائے پر دینا جائز ہے؟

20