
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
جواب: قیام فرض ہے یعنی فرض،واجب اور سنت فجر، ان میں قیام پر قدرت ہوتے ہوئے قیام بھی فرض رہے گا،ان نمازوں میں اگر بیٹھ کرنماز پڑھی ، تو نماز نہیں ہوگی۔ اگرصر...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
سوال: فرض، وتر اور سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔تو کیا اگر یہ نمازیں قضا ہوجائیں ،تو بھی ان میں قیام فرض ہی رہے گا یا نہیں؟
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: قیام (وسجد للسھو) لترک الواجب( فلو عاد الی القعود) بعد ذلک (تفسد صلاتہ) لرفض الفرض لما لیس بفرض وصححہ الزیلعی (وقیل: لا)تفسد لکنہ یکون مسیئا ویسجدلتاخ...
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
سوال: کیا نماز میں صرف پہلی رکعت میں قیام فرض ہے اور باقی رکعتیں بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں یا تمام رکعتوں میں قیام فرض ہے؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: قیام اور سجدہ غیر حقیقی اور رکوع حقیقی طور پر ادا کیا گیا ہے۔ کتبِ فقہ میں ایسے جزئیات موجود ہیں کہ جو اِن تینوں اعمال یعنی قیام، رکوع اور سجود می...
حمل کے آخری دنوں میں عورت نماز کس طرح پڑھے؟
جواب: قیام (کھڑے ہو کر نماز پڑھنے) سے عاجز ہو جائے تو بیٹھ کر رکوع و سجود کرتے ہوئے نماز ادا کرے، پس اگر رکوع و سجود کی بھی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اشارے سے ن...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
جواب: قیام سےمتصل ہونا (یعنی قیام کرتے ہی قراءت شروع کردینا) واجب نہیں،لہٰذااگر کسی نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ سے پہلےتشہد پڑھ لیا،تو سج...
سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔
امام رکوع میں ہو,تو آنے والا شخص تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے یا نہیں؟
جواب: قیام کی سنت ہے،جس میں ٹھہر کر کچھ پڑھنا سنت ہو اور جس قیام میں ٹھہرنا اور پڑھنا نہیں ہوتا ، اس میں سنت ہاتھ چھوڑنا ہے ۔ تنویرالابصارودرمختارمیں ہے...