
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: پارٹنر اس پروجیکٹ میں شامل نہیں ہے، تو تنہا یہ خود مالک ہے۔لہٰذا یہ بلڈر اپنے قابل زکوۃ اموال سے 40 کروڑ روپے منہا کرے گا،جو کہ اس پروجیکٹ پر لاگت ...
مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔
جواب: پارٹنر کے درمیان فیصد کے اعتبار سے طے اور معلوم ہو،روپوں میں مقرر نہ کیا جائے 6. مضاربت چلتے کاروبار میں نہ ہو 7. نقصان کی ذمہ داری مضارب پر نہ ہو ...
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
سوال: ہم دو افراد سبزی کے کام میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں، دونوں رقم ملائیں گے ایک پارٹنر 30 فیصد اور دوسرا 70 فیصد اور جو پارٹنر 30 فیصد رقم ملائے گا وہی سارا کام کرے گا ۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ نفع و نقصان برابربرابر رکھیں، کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے ؟
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
جواب: پارٹنر بنا لیا تو سب سے پہلےتو شرعی تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔ پہلا مرحلہ تو یہ ہوگا کہ آپ دونوں کا سرمایہ (Capital) واضح ہوکہ ان کا اور آپ کاسرمایہ (...
ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک دوست ہے، ہم دونوں ساتھ مل کر ایک ریسٹورینٹ کھولنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے پاس فی الحال انویسٹمنٹ بالکل نہیں ہے، اس لئے اس کام میں ساری انویسٹمنٹ میری ہو گی، ہم دونوں مل کر برابر ، برابر کام کریں گے، اور نفع ونقصان بھی برابر برابر تقسیم کریں گے، کیا ہمارا اس طرح پارٹنرشپ کرنا ، جائز ہے؟
انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا
سوال: لائف انشورنس سے ملنے والی زائد رقم سے حج کر سکتے ہیں یا نہیں؟اگر حج کر لیا، تو کیافرض ساقط ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا فرض ہوگا؟
انشورنس یا بیمہ پالیسی کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: لائف(زندگی کی) ہو یا جنرل، دونوں ناجائز و حرام ہیں، لہذا انشورنس کرنا، کروانا، لوگوں کو ذہن دینا، ترغیب دلانا، اس کی نوکری کرنا، الغرض اس کا م میں کسی...