سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 901 results

11

جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا

سوال: بعض حضرات سوسائٹی کے جھوٹے کاغذات بنوا کر سوسائٹی لانچ کر دیتےہیں جب اصل مالک کو پتا چلتا ہےتو وہ کورٹ میں کیس کردیتا ہےاورکورٹ سے اس کے حق میں فیصلہ آجاتا ہےایسی صورتحال میں جس نے جھوٹے کاغذات بنوانے والے بلڈر سے پلاٹ خریدا تھا اسے شریعت کیا تحفظ فراہم کرتی ہے ؟

11
12

اپاہج عورت کو زکوۃ دینا جبکہ ان کے پاس کچھ سونا بھی موجود ہے

جواب: مال موجود ہو تو اس کے لیے زکوۃ لینا جائز نہیں لہٰذا یہ دیکھ لیں کہ مذکورہ اپاہج عورت کے پاس سونے کی انگوٹھی اور بالی کے علاوہ حاجت اصلیہ سے زائداور ...

12
13

92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟

13
14

پلاٹ کی فائل بیچنا کیسا ہے؟

جواب: مال نہیں تو رکن بیع کہ مبادلۃ المال بالمال ہے اس میں متحقق نہیں۔ “( فتاویٰ رضویہ ، 17 / 167 ) فتاویٰ رضویہ میں ہے : ” حقیقت دیکھئے تو معاملہ مذکو...

14
15

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: مال بطورِ جزیہ ادا کرو گے ،ظلم و زیادتی نہیں کرو گے ، سود نہیں کھاؤ گے، صلاح و درستی پر قائم رہو گے،اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی...

15
16

پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم

جواب: مالی ضرر پہنچتا رہتا ہے۔ پتنگ بازی کے ایام میں ہزاروں خبریں موصول ہوتی ہیں کہ راہ چلتے یاسواری پرسفرکرتے ہوئے گلے پر ڈور پھرنے سے فلاں کی جان چلی گئی...

16
17

وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

سوال: زید کے والد صاحب نے چند پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدے تھے جن کی وہ زکوۃ ادا کرتے تھے۔ اس بار سال مکمل ہونے سے قبل زید کے والد صاحب کاانتقال ہو گیا۔ تو بطور وراثت زید کے حصے میں ان میں سے ایک پلاٹ آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید پر لازم ہے کہ وہ اس پلاٹ کی بھی زکوۃ ادا کرے ؟جبکہ زید ویسے بھی صاحب نصاب ہے اور اپنے تجارتی مال و رقم وغیرہ کی زکوۃ ادا کرتا ہے۔نیز یہ بھی بتا دیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کب فرض ہوگی؟ جب اس پلاٹ کا سال مکمل ہوجائے گا اس وقت یا اس سے پہلے؟

17
18

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟

سوال: زید بیرون ملک کا مقیم ہے اور عارضی طور پر پاکستان آیا ہے، اس کا تجارتی مال ،سونا اور نقدی بیرون ملک ہے۔اگر قیمت کی صورت میں زکوۃ ادا کرنا چاہے، تو مال تجارت اور سونےکی پاکستانی قیمت لی جائے گی یا جس ملک میں اس کا مال موجود ہے ؟رہنمائی فرما دیں۔

18
19

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

19
20

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟

جواب: مال باطل طریقے سے کھانا کہلاتا ہے۔ ہاں اگر یہ انشورنس کسی کافر کمپنی سے کروائی گئی ہو، تو ایسی صورت میں بیمار ہونے ، یا کار رپئیرنگ میں اپنی جمع ک...

20