
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟
حیض و نفاس والی عورت موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟
جواب: مدینے کےکسی راستے میں ملے،اور وہ (ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ) جنبی تھے،تو وہ آپ سے جدا ہوگئے اور وہاں سے چلے گئے اور غسل کیا،تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ن...
سوال: مدینے کی مٹی کو گھر لے کر جاسکتے ہیں ، ہمارے ایک عزیز نے ہمیں مدینہ طیبہ کی مبارک مٹی لا کر دی ہے ،ہم میں سے جب کوئی بیمار ہوتاہےیا کوئی پریشانی آتی ہے توہم اس مٹی کو کھالیتےہیں تو ہماری پریشانی دور ہوجاتی ہے ؟
مدینہ شریف سے واپس مکہ شریف آنے کے لیے احرام کہاں سے باندھے؟
جواب: مدینے شریف سے مکہ پاک آنے والوں کے لیے ذو الحُلَیفہ کا مقام میقات ہے ، اس جگہ کو ابیارِ علی بھی کہتے ہیں ۔اوریہ یادرہے کہ احرام باندھنے کے لیے کسی مسج...
کیا دنیا میں اللہ کا دیدار ممکن ہے؟
جواب: مدینے کے تاجدارصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کاخاصہ ہے،لہٰذااگرکوئی شخص دنیامیں جاگتی حالت میں دیدارِ الہی کادعویٰ کرے،اس پرحکمِ کفرہے،جبکہ ایک قول...
جواب: مدینے کا باشندہ، مدینے کی طرف منسوب، شہری "اس معنی کے اعتبار سے بچے کا نام محمد مدنی رکھنا بالکل جائز ہے۔ البتہ بہتریہ ہے کہ اولاً بیٹے کانام صرف "محم...
عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔
کیا پہلے کے علماء سائنسدان تھے؟
جواب: مدینے کے سات فقہاء (سعید بن مسیب، عروہ بن زبیر، قاسم بن محمد بن ابی بکر، ابو بکر بن عبد الرحمن بن حارث، خارجہ بن زید بن ثابت، عبید اللہ بن عبد اللہ بن...
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
جواب: آقا علیہ الصلوٰۃ و السلام کا فرمانِ عالیشان ہے : ”چاند دیکھ کر ہی روزے رکھو اور چاند دیکھ کر ہی ختم کرو ، اگر مطلع ابر آلود ہو ، تو شعبان کے 30 دن م...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)