سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 96 results

11

قادیانی سے زمین ٹھیکے پر لینا

سوال: ایک سنی صحیح العقیدہ کاشت کےلیے قادیانی سے اس کی زمین ٹھیکے پر لیتا ہے جبکہ یہ سنی ان کے کسی پروگرام و تقریبات میں نہیں جاتا اور نہ ہی عقائد کے لحاظ سے کوئی سمجھوتہ کرتا ہے ،اپنی روزی کماتا ہے اور ٹھیکے کے پیسے اس کو دیتا ہے ،اس کے علاوہ وہ اس سے کوئی بات نہیں کرتا اور اس کو کافر جانتا ہے ،شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا وہ قادیانی سے کاشت کےلیے اس کی زمین ٹھیکے پر لے سکتا ہے یا نہیں ؟

11
12

قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام

جواب: مرزا غلام احمد کذاب کو نبی ماننے اور اس طرح کے کئی کفریہ عقائد کی وجہ سے کافر و مرتدہیں ،ان میں سے کسی شخص کے ساتھ میل جول رکھنااس کے ساتھ کھانا پینا،...

12
13

کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟

جواب: خاندان میں سے ایک قِسم کا جانور ہے ۔ مچھلی کا تعلق ”فائیلم کورڈیٹا (phylum Chordata)“ سے ہے، جو فقاری (vertebrates) یعنی ریڑھ کی ہڈی (backbone) رکھنےو...

13
14

پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم

سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔

14
15

رشتہ کرنے کا معیار

جواب: خاندانی شرف)، مال، عزّت میں مرد سے کم ہو اور چال چلن اور اخلاق و تقویٰ و جمال (خوبصورتی)میں زیادہ ہو۔" اسی طرح لڑکی والوں کو بھی چاہئے کہ "دین...

15
16

قادیانی کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،خوشی غمی میں شامل ہونا اور تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص کا مرزائیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے اور مرزائیوں کی غمی و خوشی میں شریک ہوتا ہے ،تو قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی کی جائے کہ کیا مرزائیوں کے ساتھ اس طرح کے تعلقات رکھے جاسکتے ہیں یا نہیں؟

16
17

کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

سوال: کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کی شادی کی جاسکتی ہے؟ اور ہاشمی قریشی کون ہوتے ہیں؟

17
18

قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟

سوال: کسی مسلمان شخص کاکسی قادیانی شخص سے مل کرکاروبارکرناکیساہے؟

18
19

قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟

سوال: میرا یہ سوال ہے کہ مرزائیوں سے علاج کروانا کیسا؟

19
20

پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟

جواب: مرزا غالب، میر تقی میر، مومن خان مومن، اکبر الہ آبادی، ڈاکٹر اقبال اور پاکستان کے سبھی شعراء پر ایک نظر ڈال کر چیک کرلیں کہ کون کون سے شاعر سائنسدا...

20