
جواب: نقصان کی ذمہ داری مضارب پر نہ ہو 8. انویسٹر کامضارب کے ساتھ کام کرنا اگریمنٹ میں شرط نہ ہو مضاربت کوسمجھنے کے لیے چند اہم سوال وجواب سوال :ک...
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
سوال: کتب فقہ میں لکھا ہے کہ ناپاک مٹی سے برتن بنایا گیا، تو جب تک وہ گیلا ہو، ناپاک ہوتا ہے اور سوکھ جائے، تو پاک ہو جاتا ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ اگر ایسا برتن دوبارہ گیلا ہو جائے، تو وہ پھر ناپاک ہو جائے گا یا نہیں؟
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: کھانے میں) جوا، دھوکادہی، غصب وغیرہ سب داخل ہیں(اور ان سب کے ذریعے دوسروں کا مال کھانا حرام ہے)۔(تفسیر قرطبی، جلد2، صفحہ338، دار الكتب المصرية، القاه...
قبر پر مٹی ڈالنا ،پانی چھڑکنا اور لیپ کرنا کیسا ؟
سوال: (1) قبروں پر مٹی ڈالنا، ( 2) پانی چھڑکنا (3 ) اور لپائی کرنا کیسا ہے؟
مٹی کاتیل مسجدمیں جلانااورمٹی کے تیل والاروغن مسجدمیں لگانا
سوال: (1) مٹی کا تیل پاک ہے یا ناپاک؟ (2) اور اسے مسجد میں جلانا کیسا ہے؟ نیز اگر مٹی کے تیل کو کسی روغن میں ملا کر لگایا جائے، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: مٹی ڈال دی گئی ہو ، چونکہ اب نبشِ قبر جائز نہیں تو میت اس حال کو پہنچ گئی کہ اس کو غسل دینا متعذر ہوگیااب اس کی قبر پر ہی اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے...
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
سوال: ہم دو افراد سبزی کے کام میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں، دونوں رقم ملائیں گے ایک پارٹنر 30 فیصد اور دوسرا 70 فیصد اور جو پارٹنر 30 فیصد رقم ملائے گا وہی سارا کام کرے گا ۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ نفع و نقصان برابربرابر رکھیں، کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے ؟
جواب: مٹی کہ حدضرر تک کھانا ممنوع ہےاور اس سے کم میں گناہ نہیں۔ یونہی زہر، حدِ ضرر تک کھانا گناہ ہے۔ اور زہر کی حد ضرر سے کم مقدار دوائی میں شامل ہو تو...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: مٹی بچھا دیں اور اندر ہی سیدھی و الٹی طرف کچی اینٹیں لگا دیں اور ڈھکن کو نیچے کی طرف سے مٹی سے لَیپ دیں ، تاکہ اندر کا حصہ قبر جیسا ہو جائے ۔نیز اگر ع...