
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کفِ ثوب میں داخل ہے جس سے حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے اور ایسی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ ال...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
جواب: مکروہ ہے، کیونکہ اس معاملہ میں ممانعت وارد ہوئی ہے اور اکثر علماء کے نزدیک یہ مکروہ نہیں،کیونکہ اس کے ذریعہ اعتماد حاصل ہوجاتا ہے،بالخصوص ہمارے زمانے...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ضرور ہوگا،البتہ اگر امام نے خود سے ہی لوگوں کو بتادیا ہوکہ وہ سنت مؤکدہ کو ترک کرکے اس کی جگہ قضا نمازیں ادا کرتا ہے...
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے،یعنی اُسے امام بناکراس کے پیچھے نمازپڑھنا،ناجائز وگناہ ہے،اگر پڑھ لی ہو تو ایسی نماز کو دوبارہ سے پڑھنا واجب ہو...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی فعل کا ارتکاب کیا تو اسے وقت کے اندر نماز کو لوٹانا واجب ہے۔ وقت کے بعد بھی اعادہ ضروری ہے، یہی قول محقق و راجح ہے، چنانچہ رد المحتار می...
گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: مکروہ تنزیہی (یعنی خلاف اولیٰ) ہے۔ لہذا اگر اس وقت اس شخص میں امامت کی شرائط موجود تھیں اور اس نے نماز کو اس کی شرائط و ضروریات کے مطابق درست پڑھا یا ...
غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟
جواب: مکروہ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہےاوراگر پڑھ لی توتوبہ کے ساتھ نماز کا اعادہ کرنا(لوٹانا)واجب ہے۔ اوراگرعلانیہ غیبت نہیں کرتابلکہ چھپ کرکرتاہو، معروف و...
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: مکروہ اور فاسد میں اقالہ واجب ہے، بحر ۔ اوراس میں لازم ہے جب بائع غبن یسیر کے ساتھ دھوکا دے، نہر میں یہ بحث کے طور ذکر کیا اور اگر بائع نے اسے زیادہ ...
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ پوچھی گئی صورت میں مقتدی پر واجب تھا کہ امام کی اتباع کرتے ہوئے سلام پھیرے ،لیکن اس نے بلا عذرِ شرعی امام کے سلام پھی...
دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب"نماز کے احکام"کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔“ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ صورتِ مسئولہ میں فقط یہ فعل مکروہِ تحریمی ہے یا پھر نماز بھی مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔