
جواب: نکاح سنت ہے،اس میں صیغہ امر بھی وارد ہے،عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا: ’’اولم ولو بشاۃ‘‘ولیمہ کر اگرچہ ایک ہی دنبہ یا اگرچہ ایک دنبہ۔...
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: ایک شخص نے معاذ اللہ اپنی سالی کے ساتھ زنا کرلیا ،تو کیا بیوی سے نکاح پر کوئی فرق پڑے گا؟
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
سوال: اگر دیور اپنی بھابی کے ساتھ زنا کرلے، تو کیا اس صورت میں بھابھی اپنے شوہر کے نکاح سے نکل جائے گی؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
ذمی مرد اور کتابیہ عورت سے نکاح کا حکم
سوال: ذمی مرد کا نکاح مسلمان عورت سے ہوسکتا ہے نیز مسلمان مرد کا کتابیہ سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: نکاح کرسکتے ہیں۔دورانِ عدت اگر آپ رجوع کرنا چاہیں، تو اس کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ کسی لفظ سے رجعت کریں ،مثلاً:زبان سے بیوی کو کہہ دیں کہ میں نے تم سے ر...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟
مسلمان مرد کتابیہ عورت سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ میں خود مسلمان ہوں۔ نکاح کے حوالے سے میری راہنمائی فرمائیں کہ میرا دین مجھے اہلِ کتاب عورت کے ساتھ نکاح کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمد احسن خان (شاہ فیصل کالونی ، کراچی)
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
جواب: نکاح اور ولاء (یعنی عتاق و مُوالات) کی بنا پر ہوتا ہے۔ (الاختیار لتعلیل المختار، كتاب الفرائض، جلد 5، صفحہ 86، مطبوعہ مطبعة الحلبي، القاهرة) اعلیٰ حض...
نکاح میں مطلق مہر ذکر کیا، تو کیا نکاح درست ہوگا؟
سوال: نکاح میں مہر معجل یا مؤجل کا کوئی ذکر نہیں کیا، فقط مہر کا ذکر کیا تو کیا یہ کافی ہوگا؟ کیا اس صورت میں وہ نکاح درست ہوگا ؟