سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 92 results

11

میت سے لیا گیا قرض کیا ایک وارث معاف کر سکتا ہے؟

سوال: کسی نے اپنے چچا سے پچاس ہزار قرض لیے۔چچا کا انتقال ہوگیا ۔ چچا نے کوئی وصیت بھی نہیں کی ۔اب چچی اس قرض کو معاف کرتی ہے،تو کیا اس چچی کو قرض معاف کرنا چاہیے،حالانکہ چچاکے دیگرورثاء بھی موجودہیں۔

11
12

فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ نے زندگی میں ہی اپنے قضا روزوں کا فدیہ دے دیا، لیکن ہندہ کی نیت یہ تھی کہ اگر میں صحت یاب ہوگئی تو میں ان روزوں کی قضا کرلوں گی۔ پھر جب وہ صحت یاب ہوئی تو اس نے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا نہیں کی یہاں تک کہ اس کا انتقال ہوگیا۔ اورفدیہ دینے کی کوئی وصیت بھی نہیں کی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ نے پہلے جو روزوں کا فدیہ دیا تھا کیا وہ فدیہ ان روزوں کی طرف سے شمار ہوجائے گا؟ یا پھر ہندہ کے ورثاء نئے سرے سے ان روزوں کا فدیہ ادا کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: فائزہ (via،میل)

12
13

کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟

سوال: مجھے حق مہر سے متعلق دو سوالات کا حل مطلوب ہے: (1)عاقلہ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کے گھر والوں کی رضامندی سے ہواورلڑکی کا والدلڑکے کوحق مہرمعاف کردے ۔شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ (2)ہمارے ہاں بعض مقامات پر ایسا ہوتا ہے کہ جب عورت کا انتقال ہونے لگتا ہےیا وہ مرض الموت میں ہواور اس کا شوہر حیات ہو تواس حالت میں عورت کے ورثاء اس سے حق مہر معاف کرواتے ہیں اور عورت معاف کردیتی ہےاور بعض جگہ عورت کے ورثاء ڈیمانڈ نہیں کرتے بلکہ عورت رسم ورواج کو دیکھتے ہوئے از خودمہر معاف کردیتی ہے۔اس معاف کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

13
14

قرض دینے والا فوت ہو جائے تو قرض کی واپسی کیسے ہوگی؟

سوال: میں نے کسی آدمی سے پانچ سو روپے قرض لیا تھا، جس سے لیا وہ فوت ہوگیا ہے، البتہ اس کے ورثاء موجود ہیں، تو اب میرے لیے کیا حکم ہے؟

14
15

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: ورثاء میں ہی تقسیم ہوتا ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مرحوم کی بیوہ اگرچہ آگے شادی کر لے ، پہلے والے مرحوم شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم نہیں ہوگا ؛ ...

15
16

میت کا سامان ( کپڑے یا چشمہ وغیرہ) ورثا کی اجازت سے کسی کو دینا

جواب: ورثاء کی ملکیت ہے لہٰذا اگرتمام ورثاء عاقل و بالغ ہیں اور سب اس بات پر رضامند ہیں کہ ترکہ کی مخصوص چیز کسی کود ے دی جائے تو یہ جائز ہے اور اگر کوئی وا...

16
17

گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرجائے کہ میرے گردے عطیہ کردینا، تو اس کا یہ وصیت کرنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے وصیت نہ کی ہو،بغیر وصیت ہی اس مرحوم کے ورثاء اس کے مرنے کے بعد اس کےجسمانی اعضاء میں سے کوئی عضو مثلاً آنکھ یا گردے کسی کو عطیہ کردیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

17
18

وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟

جواب: ورثاء عاقل بالغ ہوں اور سب ہی اس پر متفق بھی ہوں۔اس طریقے سے بھی کوئی وارث معین چیز لے کر وراثت سے دستبردار ہوسکتا ہے۔اس کے بعد ترکہ باقی تمام ورثاء ک...

18
19

انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم

سوال: میرے والد صاحب نے لائف انشورنس کروائی ہوئی تھی اور اسے میرے نام کلیم کروایا تھا۔تقریباً ڈیرھ ماہ قبل والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوچکا ہے۔معلوم یہ کرنا ہے کہ ان کی انشورنس کی رقم کی حقدار صرف میں ہوں یا تمام ورثاء حقدار ہیں؟

19
20

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

جواب: ورثاء میں تقسیم ہوں گے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ دوسرے کو اپنی چیز کا بغیر عوض مالک بنانا ہبہ ( یعنی گفٹ ) کہلاتا ہے اور ہبہ درست اور مکمل ہونے کی ش...

20