
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: پاکی و ناپاکی کے اعتبار سے حیض والی کے مشابہ ہیں، پھر بھی اس کے لیے حکم ہے کہ سوتے وقت وضو کرلے، حالانکہ اس وضو سے وہ پاک نہ ہوگا، نہ اس سے نما ...
مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔
ناپاکی کی حالت میں آیت پر شیشہ ٹیپ لگا کر چھونا کیسا؟
سوال: اگر کسی رسالہ یا کتاب میں قرآنی آیات یا اس کے ترجمے موجود ہوں تو کیا نا پاکی کی حالت میں اس پر شیشہ ٹیپ لگاکر اسے چھوسکتے ہیں ؟
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
سوال: کیا عورت ہاتھ میں ایسا بریسلیٹ پہن سکتی ہے جس پر آیت الکرسی لکھی ہو، پاکی و ناپاکی دونوں میں؟
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
جواب: پاکی ناپاکی کا خیال نہیں کریں گی، بلکہ بارہا ایسی حالت پر ہوں گی کہ جس میں ان کا مسجدمیں جاناحرام ہوتا ہےکیونکہ حدیث پاک میں ایسی عورتوں کو مسجد میں...
مستعمل پانی سے بدن پر لگی ناپاکی دھونا کیسا؟
سوال: اگر کسی شخص کے بدن پر ناپاکی لگی ہو اور وہ اس ناپاکی کو مستعمل پانی سے دھو ڈالے، تو کیا وہ جگہ پاک ہوجائے گی؟
ہومیوپیتھک دوائی کپڑے وغیرہ پر لگ جائے ، تو کیا حکم ہے
سوال: ہومیو پیتھک دوائی پیتے ہوئے کپڑوں پر لگ گئی یا ہاتھ یا برتن پر لگ گئی ، تو پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
پانی میں بدبودار پانی مکس ہو جائے تو اس کا حکم
جواب: پاکی و ناپاکی کی دوصورتیں ہیں: (1) اگر وہ پانی دہ در دہ (یعنی کل پیمائش دو سو پچیس اسکوائر فٹ) نہ ہواورجاری بھی نہ ہو، تو اس میں تھوڑا سا ناپاک پانی ...
کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم
جواب: پاکی کا حکم دیا جائے گا یہی مختار ہے۔ اگر اس نے ان کپڑوں کےساتھ نمازیں اد ا کیں اور پھر ظاہر ہو اکہ دوسرا کنارہ ناپاک تھا تو ان نمازوں کا اعادہ و...
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟