
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: پینٹ شرٹ پہننا،تو اُس کا پہننا جائز ہے۔ کسی قوم سے مشابہت اختیار کرنے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”من تشبہ بقوم فھو...
ناپاک دیوار پر پینٹ کردیا جو سوکھ گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: دیوار کا کچھ حصہ ناپاک تھا، اس جگہ پینٹ کر دیااور وہ پینٹ سوکھ گیا ،دوسری چیز وں پر منتقل نہیں ہو رہا، سوکھنے کے بعد اس پرپانی لگ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوکر دوسری چیزوں کو بھی ناپاک کر سکتا ہے؟
عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: اگر کوئی عورت دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے کے بعد نماز پڑھے ،تو کیا حکم ہے؟
شلوار یا پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شلوار، پینٹ اور آستین وغیرہ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد رضوان عطاری(ڈھوک کھبہ، راولپنڈی)
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
سوال: عورت کاٹائٹ پاجامہ پہنناکیساہے؟ آجکل مارکیٹ میں یہ پاجامے ٹائٹس کے نام سے ہی بکتے ہیں،انہی میں پینٹ کی ایک قسم ٹائٹ بھی ہے،عورت کایہ پہننا کیساہے ؟اس کو پہن کرعورت کی پنڈلیوں کی پوری ہیئت واضح ہوتی ہے بلکہ بعض اوقات توچاک اتنے کھلے ہوتے ہیں کہ جسم توظاہرنہیں ہورہا ہوتااورنہ ہی جسم چمک رہاہوتاہے ، البتہ رانوں کی سائیڈوں کااوپرتک کے حصہ کی ہیئت ظاہر ہوتی ہے ۔
گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟
سوال: گھروں اور مساجد وغیرہ عمارات کی دیواروں پر ’’یا محمد‘‘ لکھا ہوتا ہے ،کیا یہ شرعاً درست ہے ؟ اور اگر پہلے سے کسی پینٹ سے لکھا ہو یا تختی وغیرہ لگی ہو ،تو اب اس کا کیا کیا جائے؟
عورت کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکیاں پینٹ شرٹ پہن سکتی ہیں ؟بالکل جسم کے ساتھ ملی ہوئی اور دوسری وہ پینٹ شرٹ جو کھلی کھلی ہو دونوں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
پینٹ شرٹ میں نماز اور تصویر والی شرٹ میں نماز
سوال: (1) کیا پینٹ شرٹ میں نماز ہو جاتی ہے؟ (2) اگر شرٹ پر حرام جانور کی تصویر بنی ہو، تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟
اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟
سوال: ایک شخص کے اعضائے وضو یعنی جن اعضا کو وضو میں دھونا فر ض ہے ، ان میں سے کسی عضو پر دیوار پر کیا جانے والا جرم دار پینٹ لگ جائے اور وہ شخص وضو سے پہلے سے پینٹ کے نشان کو اتارنے کی بہت کوشش کرے لیکن کوشش کے باوجود پینٹ نہ اترے تو اس کےلیے کیاحکم ہے اگر وہ شخص ایسے ہی وضو کرکے نمازپڑھ لےتو کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟