سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 212 results

11

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔

11
12

احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟

جواب: احتیاط کے ساتھ اس کے تمام فرائض (یعنی کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور ظاہربدن پر اس طرح پانی بہانا کہ بال برابر بھی کوئی جگہ خشک باقی نہ رہے)صحیح طور...

12
13

امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ محلے دار جامع مسجد کو چندہ دیتے ہیں جو مسجد کی تعمیر ودیگر اخراجات ، مثلا ً بجلی ، گیس کے بل وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کیا امام مسجد ، مؤذن صاحب کو وظیفہ بھی اسی مسجد کے چندے سے ادا کر سکتے ہیں ؟

13
14

عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا

جواب: احتیاط چاہئے گناہ کے اسباب سے بھی بچنا لازم ہے ، بخار روکنے کیلئے نزلہ وزکام(کو) روکو ۔ (مراٰۃ) حضرت علامہ عبد الرَّء ُوف مَناوی عَلَیْہِ رَحمَۃُ ...

14
15

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: احتیاط کی جائے اور اسے کھایا نہ جائے ۔ وہ عبارات جن میں”نخاع الصلب“ کی مطلق کراہت مذکور ہے: تفصیل کچھ یوں ہے کہ کئی کتبِ فقہ میں نخاع الصلب(حرام ...

15
17

نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم

سوال: ہم نے پوچھنا تھا کہ ہمارے گھر مدرسے میں چھوٹے بچے آتے ہیں، تو ہم ان سے چندے کے پیسے لیتے ہیں اور دعوت اسلامی کے چندے میں جمع کروا دیتے ہیں ،کیا ان چھوٹے بچوں سے چندہ لینا جائز ودرست ہے یا نہیں ؟

17
18

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

جواب: چندے سے ہو اور وہاں اس طرح کے اعلانات کے لیے مسجدکااسپیکراستعمال کرنے کاعرف بھی ہواور اس کے ساتھ مسجد کی بجلی کا بل بھی کوئی شخص ذاتی طور پر یہ جانتے ...

18
19

کسی کی چندے کی رقم کے بجائے اپنی ذاتی رقم مسجد وغیرہ میں دینا

سوال: اگر کوئی شخص دوسرے کو مسجد کا چندہ دینے کا وکیل بنا کر اس کے اکاؤنٹ میں رقم ڈال دے، اور جس کے اکاؤنٹ میں ڈالا گیا، اس کے پاس اپنی ذاتی رقم کیش میں اتنی موجود ہو،جوچندےوالے نے اس کے اکاونٹ میں ڈالی ہے ، تو کیا ایساہوسکتاہے کہ وہ شخص اپنی کیش والی رقم مسجد میں دےدے اور اکاؤنٹ والی رقم اپنے استعمال میں لے آئے؟کیا اس کاایساکرناشرعا درست ہو گا؟

19