
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، جیسے التحیات میں، اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟
حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
سوال: کیا درود شریف یا کلمہ طیب یا کلمہ شہادت کسی رجسٹر پر لکھنے کے لیے باوضو ہونا لازمی ہے یا نہیں اور کلمہ شریف لکھنے کی جو فضیلت حدیثِ بطاقہ میں آئی ہے، تو کیا کسی کو قرآن پاک تحفے میں دینے سے یہ فضیلت ملے گا؟
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
سوال: جو شخص نزع کی حالت میں ہو، اسے تلقین کی جاتی ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ نیز تلقین صرف ’’لا الہ الا اللہ‘‘ کی کی جائے یا پورے کلمہ کی ؟ اس کی بھی وضاحت فرمادیں۔
قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: کلمہ کے اضافہ سے اگر معنیٰ فاسد ہوجائیں تو نماز فاسد ہوجاتی ہے اور معنیٰ فاسدنہ ہونے کی صورت میں نماز فاسد نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں امام ص...
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
سوال: تقلید اور قیاس کیا ہے ؟ اس کا ثبوت قرآن و حدیث سے ہے ؟
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: کلمہ کے ساتھ آنے والی روایات دھونے کے معنیٰ میں صریح ہیں ، جس کا واضح نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جس طرح دیگر افراد کے پیشاب کو دھویا جائے گا،یونہی بچے کے ...
کیا ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر بخشنا نجات کا سبب ہے؟
سوال: کیا ایسی روایت ہے کہ جوکوئی کلمہ طیبہ ستر ہزار مرتبہ پڑھ کر کسی کو بخشے تو وہ نجات پا جائے گا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: ثبوت کو تلاش کیا جائے کہ یہ واقعہ حقیقت میں وقوع پذیر ہوا بھی تھا یا نہیں؟ تو کھنگالنے پر پتہ چلے گا کہ یہ واقعہ آج سے بیس تیس سال پہلے کسی لبرل زدہ ذ...