
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: کنز الایمان: اور اللہ کا نام لیں جانے ہوئے دنوں میں اس پر کہ اُنہیں روزی دی بے زبان چوپائے۔ (القرآن ،پارہ 17،سورۃ الحج ،آیت 28 ) امام احمد بن علی ابو...
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: کن نہیں، لہٰذا جہاں اُس گاؤں اور مؤکل کے شہر میں اتنا زیادہ فاصلہ ہو کہ گاؤں میں فجر کا وقت پہلے شروع ہو رہا ہو اور شہر میں دیر سے شروع ہو گا،تو گاؤ...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: کن جب تمام بالغ وُرثا نے اجازت دے دی کہ ان کے مرحوم کی طرف سے حصہ شامل کر لیا جائے ، تو یہ ان کی طرف سے میت کے لیے ایصالِ ثواب کے طور پر قربانی ہو...
پالتو جانور میں قربانی کی نیت کرنے کے بعد اسے تبدیل کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں نے بکری کے دو بچے خریدے تھے ،خریدتے وقت صرف پالنے کی نیت تھی قربانی کی نیت نہ تھی، البتہ کچھ دنوں بعدمیں نے یہ نیت کرلی تھی کہ میں ان دونوں بکری کے بچوں کی قربانی کروں گا،لیکن معاملہ یہ ہوا کہ ایک بیمار ہوکر مرگیا اور ایک ابھی بیمار ہے ،میں یہ چاہتا ہوں کہ اسے راہِ خدا میں صدقہ کردوں اور قربانی کے ایام میں دوسرے جانور خرید کر قربانی کروں ،کیا میں اس جانور کو صدقہ کرسکتاہوں یا اسی جانور کی قربانی کرنا مجھ پر لازم ہے ؟میں نے ان جانوروں کی ہی قربانی کرنے کی منت نہیں مانی تھی، صرف نیت کی تھی ۔اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے میں غنی ہوں۔
جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: کن نہیں ہوتا، لہٰذا ان میں زبان کا نہ ہونا مانع قربانی عیب شمار ہو گا۔البتہ اگر گائے یا بیل وغیرہ کی زبان کا بعض حصہ کٹا ہو اور بقیہ زبان موجود ہو،...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: جانوروں میں دودھ اترنے کا تعلق بچہ پیدا ہونے کے ساتھ ہے ، جب تک بچہ پیدا نہیں ہوتا ، دودھ نہیں اترتا ۔ بچہ پیدا ہونے کے بعد مخصوص وقت تک دودھ آتا ہے، ...
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: کن اس کے لئے بھی مستحب یہی ہے کہ بیان کردہ طریقۂ کار کے مطابق دونوں جانوروں کے گوشت کےتین تین حصےکرے۔ قربانی کے جانور کے گوشت کی تقسیم کے متعلق اللہ ...
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
جواب: کن اس نے اپنا مال کسی کو قرض دیا ہوا ہو اور اسے یہ ظن غالب ہو کہ اگر یہ قرض دار سے قربانی کے بقدر پیسے مانگے، تو وہ اسے دے دے گا ،تو ایسی صورت میں ا...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جو صاحب نصاب ہےجس پر قربانی واجب ہے ،اس نے ایک سال تو اپنی طرف سے قربانی کی، لیکن پھر آنے والے سالوں میں صاحب نصاب ہونے کے باوجود اس طرح کرتا رہا کہ پہلے ایک سال ایک بکرے کی اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے اور اس سے اگلے سال ایک بکرے کی اپنے مرحوم والد صاحب کی طرف سےقربانی کی ،ان مرحو مین کی وصیت کےبغیراو ر اپنی طرف سے نہ کی ،تو کیا یہ قربانی اِس کی اپنی طرف سے ادا ہوئی یا نہیں ؟