
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: and gay)کے قومِ لوط کے عمل میں سے ہونے کے بارے میں روح المعانی میں ہے:”والحق بها بعضهم السحاق وبدا ايضا فی قوم لوط عليه السلام فكانت المراة تاتی المرا...
کپ پر کسٹمر کی تصویر بنا کر بیچنا کیسا؟
موضوع: Mug Par Customer Ki Photo Bana Kar Sale Karna Kaisa?
فصل پکنے سے پہلے بیچ دی، تو عشر کا حکم
موضوع: Fasal Pakne Se Pehle Sale Kardi To Ushar Ka Hukum
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: and bones. Squid are members of the phylum Mollusca, which contains invertebrate animals. They do not have spinal cords or bones. Squids are cephalopo...
موبائل ، چارجر بیچنا اور موبائل کی ریپئرنگ کرنا
موضوع: Mobile Aur Charger sale Aur Mobile Ki Repairing Karna
اسلیحان نام کا مطلب اور اسلیحان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: and Han. It means 'from khan family' or shortly 'noble” یعنی اسلیحان ایک ترک خاتون کا دیا ہوا نام ہے،اسلیحان ،AsliاورHanسے ماخوذ ہے،اس کا مطلب ب...
ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟
جواب: and looting)کے لئے استعمال کریں گے۔ گناہ کے کاموں پر تعاون نہ کرنے سےسے متعلق قرآن کریم میں ہے:’’وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَان...
ادھار میں خریداری کر کے چیز سے نفع اٹھانا کیسا ؟
جواب: And Acceptance)کے ذریعے منعقد ہو جاتی ہے،جس کے بعد خریدارمبیع(Goods) کا اوربیچنے والاثمن(Price)کا مالک ہو جاتا ہے۔پھر ثمن کی ادائیگی کبھی نقد کی جاتی ...