
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: اقامت کا تعلق شہر کے گھروں میں داخل ہونے سے ہوتا ہے ،تو سفر کا تعلق ان گھروں سے نکل جانے سے ہوگا اور اس بارے میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی ا...
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
جواب: اقامت میں پندرہ یا اس سے زائد دن رہنے کی نیت نہ کر لے۔ دریافت کردہ صورت میں جبکہ اس شخص کا اصل مقصود دوسرے شہر(جو کہ مسافت شرعی پر واقع ہے) شادی میں...
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اسکول میں پڑھتا ہوں ۔ میرا اسکول مسجد کے سامنے ہے ۔مسجد میں اگر بغیر اسپیکر بھی اذان دی جائے ، تو باآسانی پہنچ جاتی ہے ۔اسکول میں پڑھتے ہوئے جب جماعت کا وقت ہو جاتا ہے، تو میں مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آجاتا ہوں۔اب اساتذہ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ اگر تم یہاں جماعت کروالو ، تو بقیہ بھی نماز پڑھ لیں گے ۔اب آپ سے سوال یہ ہے کہ مسجد کے اتناقریب ہوتے ہوئے کیا اس اسکول میں مسجد کی جماعت کو چھوڑ کر نماز قائم کی جاسکتی ہے تاکہ دیگر بھی جماعت سے نماز پڑھ لیں ؟ سائل: محمد قاسم عطاری(فیصل آباد)
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
سوال: (1)حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقشِ نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے ،اصل نہیں ہے، آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا، اس لیے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے ،تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
دوسری رکعت میں کچھ سورتیں چھوڑ کر قراءت کرنا
جواب: درمیان سے چھوڑ کر پڑھی۔ لیکن اگر درمیان کی سورت بڑی ہو یا درمیان میں ایک سے زائد سورتیں ہوں تو کوئی کراہت نہیں۔ پو چھی گئی صورت میں چوں کہ سورہ کوثر ک...
کثرت سے درود شریف پڑھنے کی فضیلت کب حاصل ہوگی؟
جواب: دعائے مغفرت کرتے ہیں۔ مسلم کی حدیث شریف میں ہے، جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے اللہ تعالٰی اس پر دس بار بھیجتا ہے۔ ترمذی کی حدیث شریف میں ہے ، بخیل ...
کیا روزہ نہ رکھنے والے مریض کو رمضان کے روزے کی فضیلت ملے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ہم نے ایک حدیث پاک سنی ہے: ”جس نے رمضان کا روزہ حصول ثواب کے لئے رکھاتو یہ اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔“ 1.اس کے متعلق میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا واقعی یہ حدیث پاک ہے؟ 2 بنیادی طور پر میرا سوال یہ ہے کہ جو شخص روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو ،جیسے مریض وغیرہ اور ان کی نیت یہ ہو کہ اگر وہ روزہ رکھنے پر قادر ہوتے تووہ بھی روزہ رکھتے تو کیا وہ بھی اس فضیلت کے مستحق ہوں گے یا نہیں؟
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے ؟ سائل : محمد بلال ( صدر ، کراچی)
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: درمیان اس بات میں فیصلہ کردے گا جس میں یہ اختلاف کررہے ہیں ، بیشک اللہ اسے ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا، بڑا ناشکرا ہو۔‘‘(پارہ 23،سورۃ الزمر، آیت3) ...
سب مسلمانوں کے لیے بے حساب مغفرت کی دعا مانگنا کیسا؟
سوال: کیا یہ دعا مانگنا جائز ہے؟ دعاء یہ ہے:یا اللہ سب مسلمانوں کی /یا اللہ پوری امت کی بلا حساب مغفرت فرما۔