اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اقامت کہنے کے بعد صفوں کو درست کرنے کا ا علان کیا جا سکتا ہے؟ ایک امام صاحب کا کہنا ہے کہ اقامت اور تکبیرِ تحریمہ کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں ہونا چاہیے۔ اِسی وجہ سے وہ صفوں کی درستی کا اعلان بھی نہیں کرتے۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں۔
مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟
سوال: ایک صاحب جو اپنے آپ کو حنفی فقہ کا پیروکار بتاتے ہیں، ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں انہوں نے کہا کہ اگر امام ایک طرف سلام پھیر لے اور اس کے فوراً بعد مقتدی بھی ایک سلام پھیرے ،تو یہ طریقہ غلط ہے ، درست طریقہ یہ ہے کہ جب امام دونوں طرف سلام پھیر لے اس کے بعد مقتدی دونوں سلام پھیرے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپنے اس ویڈیو بیان میں اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ امام کے ساتھ سلام پھیر نےوالے سنت کے تارک ہیں، لہذا امام کے بعد سلام پھیرنے والوں کوسنت زندہ کرنے کا بھی ثواب ملے گا۔
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
سوال: امام مسجد کسی میت کو غسل دے سکتا ہے اور اگر دے ، تو اس کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟
دعا میں ہاتھ اٹھانے کی شرعی حیثیت اور دعا کی اقسام
جواب: امام ابوداودرحمۃ اللہ علیہ اپنی سنن میں حضرت سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں:”ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سل...
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: مقتدی امام کے پیچھے آمین نہیں کہہ سکا، بھول گیا، تو کیااس کی نما زہو گئی یا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟
نمازکے دوران کسی کے ستر پر نظر پڑجانے کا حکم
جواب: امام اعظم علیہ الرحمۃ کے نزدیک اس کی نماز فاسد نہیں ہوگی ۔مرغینانی نے فرمایا:یہی صاحبین رحمھما اللہ کا قول ہے۔ (بنایہ شرح ھدایۃ،کتاب الصلاۃ،ج 2،ص 131،...
سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی، کیا وہ نماز ادا ہوگئی؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں سائل: ابو فیضان
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: پیچھے سے نکلیں وُضو جاتا رہے گا۔ “( بہار شریعت، ج 01، ص 303، مکتبۃ المدینہ، کراچی) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ مزید ایک دوسرے مقام...
جواب: امام قراءت بھی کرے گا(سورہ فاتحہ اورساتھ میں ایک چھوٹی سورت یاتین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوچھوٹی تین آیات کے برابرہو، اس کی تلاوت کرے گا۔) مغرب کی ن...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: امام سفیان ثوری اور دیگر ائمہ نے فرمایا ہے تو اس کے لیے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے والے کے ثواب کا آدھا ہے ،علامہ ابن ملک نے فرمایا:یہ حدیث قیام پر قدرت ہو...