
ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟
جواب: ثواب حاصل نہیں ہوگا۔ شعب الایمان میں حضرت ضحاک بن قیس فہری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”يا أيها الناس، أخلصوا...
سوال: کیا اسلام میں مور کھانا، جائز ہے؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
جواب: ثواب نہیں ملتا اور نہ ہی اس میں برکت ہوتی ہے البتہ اس رقم کا واپس کرنا فرض ہے اور اس صورت میں جس نے بغیر کسی عذرِ شرعی کے وہ رقم واپس نہیں کی، اس سے ن...
شادی ہال کے عملے کا پارٹی کا کھانا کھانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی ہال میں منیجر ، ویٹرز، الیکٹریشن، پروگرام والے دن پارٹی کا کھانا کھاتے ہیں۔جس کے ہاں شادی ہو تی ہے عموما اسے معلوم ہوتاہے کہ منیجر ، ویٹرز، ہال کا عملہ بھی ان کی دعوت کاکھانا کھاتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ان افراد کا یہ کھانا کھانا درست ہے یانہیں ؟
آنکھ میں لینز لگے ہونے سے کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
جواب: ایصال الماء الی داخل العینین لیس بواجب و لا سنۃ۔۔۔۔ولا یجب ایصال الماء الی داخل العینین کذا فی محیط السرخسی“یعنی (وضو میں)پانی کو آنکھ کے اندرونی حصے...
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: ثواب کم ملے گا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مذکورہ شخص کا ایک قربانی کا سارا گوشت صدقہ کرنا اور دوسری قربانی کا سارا گوشت گھر رکھنا جائز ہے، لیکن اس کے ل...
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
جواب: ایصال الی المطلوب‘‘ یعنی ہدایت کا نور دل میں پیدا کرنا ہے اور یہ معنی اللہ تعالی کے لیے خاص ہے اور اللہ تعالی کے سوا دوسرے کے لیے یہ معنی استعمال نہ...
بغیروضو فاتحہ پڑھ کرایصال ثواب کرنا
سوال: کیا بغیروضوفاتحہ پڑھ کرایصال ثواب کر سکتے ہیں؟