
شقف نام کا مطلب اور شقف نام رکھنا کیسا؟
جواب: برتن۔ "معنی کے لحاظ سے نام رکھنے کے لیے یہ لفظ موزوں نہیں ہے، اس کے بجائے بہتریہ ہے کہ اگر بچی ہو تو اس کا نام نیک خواتین، مثلاً اُمّہات المؤمنین، صح...
ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟
جواب: استعمال ہوتا ہے اور صاحب اختیار و علامہ قاضی خان نے صرف اسی قول پر اقتصار فرمایا اورقوانین رسم الافتاء کے مطابق کئی اقوال میں سے کسی ایک قول پر اقت...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: استعمال دیگر معانی میں ہوا ہے،جس کی تفصیل کچھ یوں ہے: (١لف)یہاں لفظِ’’واجب‘‘تاکید کے لیے بولا گیا ہے اور عربی میں اس کا استعمال تاکید کے لیے مشہو...
میت کے غسل میں استعمال ہونے والے صابن اور تولیہ کا حکم
سوال: میت کو غسل دینے کے لئے جو صابن اور تولیہ استعمال کرتے ہیں تو کیا وہ گھر میں استعمال کر سکتے ہیں؟
حالتِ حیض میں مینسٹرل کپ استعمال کرنا
سوال: عورتوں کا حیض میں مینسٹرل کپ استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا ویسلین استعمال کرنا جائز ہے ؟
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: استعمال ہونے والا موادیعنی پاؤڈر وغیرہ ناپاک اشیاء سے تیار شدہ نہ ہو اور اگر بالیقین معلوم ہوجائے کہ کنٹورنگ پاؤڈر یا کریم ناپاک اشیاء سے بنی ہو ئ...
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: استعمال نہیں کرتی،بلکہ وقفے وقفے سے کرتی ہیں، یونہی عام لوگ ہر روز سرمہ استعمال نہیں کرتے،لیکن اس کے باوجود شریعت نے انہیں ان چیزوں کے جِرم کے معاملے...
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟